07/06/2026
🏏 3rd Junior Single Wicket Tournament – Bamkhel PTI Ground 🏆
آج بام خیل PTI گراؤنڈ میں شرجیل اور عبداللہ کی قیادت میں شاندار 3rd Junior Single Wicket Tournament کا انعقاد ہوا، جس میں تقریباً 40 ٹیموں نے شرکت کی۔
سنسنی خیز مقابلوں کے بعد دانش بام خیل اور جلیل گوہاٹی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔
تمام منتظمین، کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کو کامیاب ٹورنامنٹ پر مبارکباد۔ 👏🏏
Danish Bamkhel
up Jaleel Gohati