20/01/2024
چلو چلو نڑاہ پارک میں چلو اظہر شہید میموریل فٹبال ٹورنمنٹ سیزن 2 سپر six کافائنل ٹاکرہ ہونے جا رہا ہےتحصیل بالاکوٹ کی ڈیفینڈنگ چیمپئن النصر فٹبال کلب بمقابلہ سابقہ سیمی فائنلسٹ خان فٹبال کلب کے درمیان 26 جنوری بعد نماز جمعہ ۔ تمام شائقین سے گزارش ھیکہ بھرپور شرکت فرما کر فائنل کی رونق کو چار چاند لگا دیں
A look at all the sports news
This time Football 💯💪❤️⚽️🥅⚽️