08/08/2023
کمال کا پلٸیرہے ۔
ٹی ٹوینٹی ہسٹری میں بابر اعظم کرس گیل کے بعد دوسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے 10 ٹی ٹوینٹی سنچریاں اسکور کی ہیں ،
28 سال کی عمر میں 9400 ٹی ٹوینٹی رنز 10 سنچریاں
مسٹر ناٹ آ ٹی ٹوینٹی پلیئر اب سنچریوں کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے ،
وٹ آ پلیئر ، جب بابر اعظم فُل فلو میں آ جائے تو دنیا کی کوئی بولنگ لائن اپ رنز کرنے سے روک نہیں سکتی ،
King 👑👑👑