Bakhshali Champion League

Bakhshali Champion League WELL COME TO INSAF SUPER LEAGUE BAKHSHALI OFFICIAL ACCOUNT

11/03/2026

Coming Soon

03/03/2026

Are You Ready?
Drafting DaY

01/03/2026

Great Videos For Bowlers Skills

24/02/2026
تین دنوں میں +160پلیر کی رجسٹریشن کم پلیٹ ہوگیا۔Thank You All Players Drafting Date Announcement Coming Soon?
23/02/2026

تین دنوں میں +160پلیر کی رجسٹریشن کم پلیٹ ہوگیا۔
Thank You All Players
Drafting Date Announcement Coming Soon?

Kpk Star Player Bilal Watson Welcome to Bakhshali Champion League✌️❤️
20/02/2026

Kpk Star Player Bilal Watson Welcome to Bakhshali Champion League✌️❤️

18/02/2026

👉 “ایک آواز، ایک میدان، ایک جذبہ!”

چھوٹی عید… بڑا دھماکہ! 💥🏏بخشالی کی تاریخ کا ایک اور  بڑا کرکٹ ایونٹ آنے کو تیار…چھوٹی عید پر کرکٹ کے دیوانوں کے لئے وہ ت...
18/02/2026

چھوٹی عید… بڑا دھماکہ! 💥🏏
بخشالی کی تاریخ کا ایک اور بڑا کرکٹ ایونٹ آنے کو تیار…
چھوٹی عید پر کرکٹ کے دیوانوں کے لئے وہ تحفہ جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا!
مرکزی اور شاندار خوڑ گراؤنڈ ایک بار پھر بننے جا رہا ہے کرکٹ کے جنون کا مرکز…
ایک طویل انتظار کے بعد
بخشالی کرکٹ لے آیا ہے ایک دھماکہ خیز شاہکار —
🔥 بخشالی چیمپئنز لیگ 🔥
اور اب تیار ہو جائیں ایک بڑے منظر کے لئے!
⚡ محدود ٹیمیں انٹر کی جائیں گی
⚡ پہلے انٹر ہونے والی ٹیموں کو ترجیح دی جائے گی
یونین کونسل بخشالی پلئیرز کے علاوہ
صرف وہ پلیئرز اوپن کھیل سکیں گے جس کا مستقل پتہ درج ذیل علاقوں سے ہو: بخشالی۔ گجرات ۔ دوبئی اڈہ ۔پلو ڈھیری ۔لینڈے ۔بارو ۔نرشک ۔جہازونوں گراؤنڈ ۔چورہ ۔شیر آباد ۔چمڈھیری ۔حمزہ خان ۔ ساولڈھیر ۔گلی باغ ۔جونگھڑہ ۔رستم ۔گلیاڑہ ۔چارگلی کٹہ خٹ شہباز گھڑی ۔بالا گھڑی ۔
ان علاقوں سے اوپن پلیئرز کی لسٹ آپ تک پہنچا دی جائے گی
یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں…
یہ بخشالی کرکٹ کا جشن ہے
جذبہ ہے
جنون ہے
اور ایک ایسا ایونٹ جسے لوگ برسوں یاد رکھیں گے!
بخشالی چیمپئن لیگ سیزن 1
ٹورنامنٹ کی تفصیلات:
ٹورنامنٹ فری ہوگا
رجسٹریشن کا عمل شروع ہوا۔
رجسٹریشن فیس 200 روپے
یہ ٹورنامنٹ یونین کونسل بخشالی کے کھلاڑیوں اور کھیل کے فروغ کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔
کھلاڑیوں کی تقسیم:
• لوکل کھلاڑی: 8 کھلاڑیوں کا تعلق یونین کونسل بخشالی سے ہونا لازمی ہے۔
• اوپن کھلاڑی: ہر ٹیم کو 4 کھلاڑی باہر (آؤٹ سائیڈ) سے کھلانے کی اجازت ہوگی۔
🏆 تیار ہو جائیں…
بخشالی چیمپئین لیگ آ رہی ہے — اور اس بار کھیل ہوگا اعصاب کا

👉 “ایک آواز، ایک میدان، ایک جذبہ!”

Are You Ready Bakhshalian?
18/02/2026

Are You Ready Bakhshalian?

28/01/2025

Rasheed Ab Class Hundred in RSL 3rd Edition

28/01/2025

Shayan Lefti Great Bowling

Address

Bakhshali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhshali Champion League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share