18/04/2026
Utman khel kings inshallah ✌️
🏏 *باجوڑ چیمپئن ٹرافی سیزن 6* 🏏
*افتتاحی میچ*
*کل صبح* باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں *حریرہ کرکٹ اکیڈمی* اور *اتمان خیل کنگ* کے درمیان کھیلا جائے گا۔
*وقت:* 8:30 AM
تمام شائقین کرکٹ سے شرکت کی اپیل ہے۔
---