09/10/2023
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
الحمد اللہ کوہ نور ماموند کرکٹ ٹیم نے
پوری ٹورنمینٹ میں بہت اچھا کھیلا ۔
کوہ نور ماموند کرکٹ ٹیم نے سال 2022
اور 2023 میں 17 میچ کھلی مسلسل 16 میچ جیتی
اور بدقسمتی سے آج کوٹرپاینل میچ ہارا
اور ٹورنمینٹ سے باہر ہو
ہم آپ پہ فخر کرتے ہے
ارشاد ماموند کہ آپ نے اتنی چھوٹی عمر میں اپنی ٹیم کو اتنی اوپر لی آیا
کی اب اس کا شمار پوری باجوڑ میں
ٹاپ ٹیم میں شامل ہے یہ اپ کا محنت کا نتیجہ ہے
اللہ آپ کو مزید کامیاب دہ امین