Bajaur GreeN Cricket Club

Bajaur GreeN Cricket Club Professional Cricket Club of District Bajaur

Bajaur Premier League Season 4Final Clash ST Eagle 🦅 Vs RDK Tigers 🐅 Your Favourite Team ???فائنل کون جیتے گا ؟؟؟؟؟
02/09/2026

Bajaur Premier League Season 4
Final Clash
ST Eagle 🦅 Vs RDK Tigers 🐅
Your Favourite Team ???
فائنل کون جیتے گا ؟؟؟؟؟

01/09/2026

Respect Moment 🫀🏏 Khushdil Shah ~ BPL

ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخواہ جناب عمران صاحب کو گریڈ 19 میں ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .منجانب : باجوڑگرین...
31/08/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخواہ جناب عمران صاحب کو گریڈ 19 میں ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .
منجانب : باجوڑگرین کرکٹ کلب
GreeN Family

30/08/2026

Out or Not Out ???
Cricket Experts 🤔🏏 ???
BPL SeasOn 4
Bajaur Azmaree Vs Khilji Fighters
Quarter Final Match

ذید احمد باجوڑی کے کامیابیوں کا سلسلہ جاری 🏏انشاءاللّہ بہت جلد وہ پاکستان کی نمائندگی کرے گا کوزہ بانڈہ سپر لیگ (KSL) بٹ...
26/08/2026

ذید احمد باجوڑی کے کامیابیوں کا سلسلہ جاری 🏏
انشاءاللّہ بہت جلد وہ پاکستان کی نمائندگی کرے گا
کوزہ بانڈہ سپر لیگ (KSL) بٹگرام ، بٹگرام میں جاری ایک بڑے لیگ میں ذید احمد نے مسلسل شاندار کارکردگیاں دکھائی
آج کھیلے گئے میچ میں ذید احمد نے شاندار اور دھواں دار 75 رنز بنائے جس میں 5 چکھے اور 8 چوکھے شامل تھے
یاد رہے کہ یہ رنز ذید احمد نے یہ دھواں دار اننگز ایک اچھی ٹیم کے خلاف بنائے جس میں بڑے بڑے نام موجود تھے
ذید احمد کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا
یاد رہے کہ ذید احمد باجوڑ میں جاری لیگ، باجوڑ پریمیئر لیگ میں ایس ٹی ایگل کے نمائندگی کررہے ہے اور ٹورنامنٹ میں سنچری بھی بنارکھی اور اپنی ٹیم کو دوسرے راونڈ میں پہنچا دیا ہے
ہم پاکستان کرکٹ بورڈ اور باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کھلاڑی میں ٹیلنٹ موجود ہے ، اسے ضرور موقع ملنا چاہئیے تاکہ وہ پاکستان کا نام روشن کرے...
Bajaur GreeN ❤

Bajaur premier league season 4Very WELDON BY Zaid Ahmad Brilliant batting117 Runs just 46 Balls 🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅...
24/08/2026

Bajaur premier league season 4
Very WELDON BY Zaid Ahmad Brilliant batting
117 Runs just 46 Balls 🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅🦅
Good luck Team ST 🦅

اعلانضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت اقبال حسین اقبال کو فاٹا ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا چیف پیٹرن مقرر کر دیا گی...
23/08/2026

اعلان

ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت اقبال حسین اقبال کو فاٹا ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا چیف پیٹرن مقرر کر دیا گیا ہے۔

یہ تقرری باجوڑ سمیت پورے فاٹا ریجن میں کرکٹ کے فروغ، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیل کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔

اقبال حسین اقبال کی تقرری پر کرکٹ حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی اور امید ظاہر کی گئی کہ وہ فاٹا ریجن میں کرکٹ کی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اقبال حسین اقبال کو چیف پیٹرن فاٹا ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد! 🏏👏
Bajaur Green Cricket Club

اناللہ وانا الیہ راجعون  انتہائی افسوس ناک خبر: سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر کے بھائی خالد خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ ...
22/08/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر:
سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر کے بھائی خالد خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین! 🤲

21/08/2026

Ooopps 😭😭💔💔🏏

Address

Bajaur Agency
Bajauri Koruna

Telephone

+923078787700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur GreeN Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share