23/07/2025
آندرے رسل نے خاموشی سے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیل لیا...⛔
آج اپنے کریئر کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جہاں انہوں نے 15 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 36 رنز اسکور کیے، جیسے وہ کہنا چاہ رہے ہوں:
"اب بھی کچھ باقی تھا... مگر موقع نہ ملا!"🤔
ایک عہد ختم ہو گیا، طاقت، جارحیت، اور جوش کا نام تھا رسل 💪🔥
میں نہیں مانتا کہ اس سے بہتر بال کو ہٹ کرنے والا پلیئر اب انٹرنیشنل میں کوئی موجود ہو... 💀❤🔥
آنڈرے رسل اب ویسٹ انڈیز کی جرسی میں کھیلتے ہوئے کبھی بھی دکھائی نہیں دیں گے... 💔🩹😢
🏏 ٹونٹی کرکٹ کے سب سے خطرناک ہٹر کو آج ہم الوداع کہتے ہیں...💔...