Sports390

Sports390 dream 500k follower latest news cricket PSL CPL APL KPL BBL BPL Hokey and Also other
(1)

ملتان سلطان کے سابق اونر علی ترین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے انتخاب پر اہم سوال اٹھا دیا! علی ترین نے سوال کیا ہے کہ 17 کھل...
03/09/2026

ملتان سلطان کے سابق اونر علی ترین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے انتخاب پر اہم سوال اٹھا دیا! علی ترین نے سوال کیا ہے کہ 17 کھلاڑی جو اصل میں منتخب کیے گئے تھے، پھر نئے 7 کھلاڑی بھی شامل کیے گئے… تو آخر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کہاں ہیں؟ 🤔
یہ سوال یقیناً ہر پاکستانی کرکٹ فین کے ذہن میں بھی ہے۔ 🇵🇰🏏
شاہین اور نسیم جیسے اہم فاسٹ بولرز کی عدم موجودگی نے شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
آخر کیا وجہ ہے؟
کیا کسی کو اس کا جواب معلوم ہے؟ 💔
علی ترین کا سوال واقعی غور طلب ہے! 🇵🇰🔥

احمد شہزاد نے شائقینِ کرکٹ کے دل کی بات کہہ دی احمد شہزاد کا کہنا ہے🗣️ کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جیتنے کے جذبے کے بجائے انگلین...
03/09/2026

احمد شہزاد نے شائقینِ کرکٹ کے دل کی بات کہہ دی احمد شہزاد کا کہنا ہے🗣️ کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جیتنے کے جذبے کے بجائے انگلینڈ میں سیر سپاٹے کرتی دکھائی دے رہی ہے، جبکہ یہاں پاکستانی شائقین ایک بڑی ٹیم کے خلاف فتح دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں! شائقین برسوں سے ایک بڑی ٹیم کے خلاف یادگار جیت کے منتظر ہیں، لیکن دوسری طرف ٹیم کی کارکردگی نے مایوسی بڑھا دی ہے۔ مسلسل ناکامی کا سامنا کررہے ہیں، ملک کا پیسہ خرچ ہو رہا ہے، شائقین کی امیدیں ٹوٹ رہی ہیں، مگر نتیجہ کیا ہے؟ احمد شہزاد کی بات نے واقعی لاکھوں پاکستانی شائقین کے جذبات کو آواز دے دی۔ کیا آپ احمد شہزاد کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 🫡🫵💔

محمد عباس کے اب ٹیسٹ میں 8 پانچ وکٹیں ہیں - اور سب کی سب پاکستان سے باہر۔*Stats:*- *16* - یاسر شاہ- *10* - سعید اجمل  - ...
02/09/2026

محمد عباس کے اب ٹیسٹ میں 8 پانچ وکٹیں ہیں - اور سب کی سب پاکستان سے باہر۔

*Stats:*
- *16* - یاسر شاہ
- *10* - سعید اجمل
- *8* - محمد عباس*
- *7* - محمد آصف
- *5* - جنید خان

*نوٹ:* سعید اجمل اور جنید خان نے پاکستان میں کبھی ٹیسٹ نہیں کھیلا۔

پی سی بی کی جانب سے محمد رضوان کو وطن واپس بھیجنے پر شعیب اختر کا سخت ردِعمل شعیب اختر کا کہنا تھا🗣️ کہ اب کیا فائدہ؟ جو...
02/09/2026

پی سی بی کی جانب سے محمد رضوان کو وطن واپس بھیجنے پر شعیب اختر کا سخت ردِعمل شعیب اختر کا کہنا تھا🗣️ کہ اب کیا فائدہ؟ جو فیصلے کرنے تھے، وہ سیریز سے پہلے کرنے چاہیے تھے۔ اب تو سیریز ہاتھ سے نکل چکی ہے۔ آخری میچ کے لیے ٹیم میں تبدیلیاں کرنے کا کیا مقصد ہے؟ محمد رضوان کو سیریز ادھورا چھوڑ کر واپس بلانے کا فیصلہ درست نہیں، بلکہ یہ کھلاڑیوں کی توہین کے مترادف ہے۔ مانا کہ اس کی پرفارمنس خراب ہے لیکن وہ ایک دیندار لڑکا ہے یہ اس آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، پھر بھی اگر ان کو نکالنا ہی تھا تو کم از کم آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے دیتے، پھر بے شک انہیں باہر کر دیتے۔ کارکردگی بھی خراب ہے، لیکن اس طرح سیریز ادھوری چھوڑ کر واپس بلانے کا کوئی فائدہ نہیں، نہ ہی اس کا کوئی مقصد بنتا ہے۔ سیریز تو پہلے ہی ہاتھ سے نکل چکی ہے، اس لیے آخری وقت میں اس طرح کی تبدیلیاں سوال اٹھاتی ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کو آپ نے انگلینڈ بھیجا ہے، لیکن اب انہیں بھی عبرت ناک شکست ہوگی، 🔥

شاہد آفریدی نے کہا🗣️ کہ ہماری ٹیم اب اس مقام پر پہنچ چکی ہے کہ جیتنا تو دور کی بات، بڑی ٹیموں کے سامنے آنے کی ہمت بھی نہ...
02/09/2026

شاہد آفریدی نے کہا🗣️ کہ ہماری ٹیم اب اس مقام پر پہنچ چکی ہے کہ جیتنا تو دور کی بات، بڑی ٹیموں کے سامنے آنے کی ہمت بھی نہیں رہی! اگر کوئی کھلاڑی انگلینڈ کے بولرز کا سامنا کرنے سے بچنے کے لیے انجری کا بہانہ بناتا ہے تو یہ صرف ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی سوچ پر سوالیہ نشان ہے۔ اگر امام الحق نے واقعی خود کو انجری ظاہر کرکے بڑے مقابلے سے بچنے کی کوشش کی ہے تو اس معاملے کا مکمل نوٹس لیا جانا چاہیے۔ ایسی حرکت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر الزام ثابت ہو جائے تو اسے ٹیم سے باہر کرنے تک کا سخت فیصلہ ہونا چاہیے! کیا شاہد آفریدی کی اس بات سے آپ متفق ہیں؟ 🇵🇰🥵🔥

اگر تیسرے ٹیسٹ کے لیے نئے کھلاڑیوں کو انگلینڈ بلایا جا سکتا ہے، تو کامران غلام کو بلانے میں آخر کیا نقصان تھا؟ کامران غل...
01/09/2026

اگر تیسرے ٹیسٹ کے لیے نئے کھلاڑیوں کو انگلینڈ بلایا جا سکتا ہے، تو کامران غلام کو بلانے میں آخر کیا نقصان تھا؟ کامران غلام پاکستانی ٹیم میں کھیلنے کے لیے آج بھی انتظار میں بیٹھے ہیں۔ وہ تینوں فارمیٹس کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے رہے ہیں، جبکہ پاکستانی شائقین بھی انہیں قومی ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ کئی بار کامران غلام کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ یہ سراسر ناانصافی ہے! پی سی بی کو ایک بار سوچنا چاہیے کہ تجربہ کار کھلاڑی کو موقع دینے سے آخر نقصان کیا ہوتا؟ آپ کے خیال میں کیا کامران غلام کو تیسرے ٹیسٹ کے لیے موقع ملنا چاہیے تھا؟ 👇🏏

مصباح الحق کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی کے پاس بہترین اوپشن پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانے کے لیے یونس خان کو سلیکشن کمیٹی می...
01/09/2026

مصباح الحق کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی کے پاس بہترین اوپشن پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانے کے لیے یونس خان کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنا ایک زبردست فیصلہ ہو سکتا ہے. کیا آپ یونس کو پاکستان سلیکشن کمیٹی میں دیکھنے کی خواہش مند ہے؟ 🇵🇰💚

01/09/2026

سلیکشن کمیٹی ممبر سے مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔۔۔۔۔۔!!!
بس کر دو یار! 😡
کبھی آتے ہیں، کبھی جاتے ہیں۔
قومی ٹیم کو مذاق بنا رکھا ہے۔
ان کو نہ ٹیم کی فکر ہے نہ عوام کی، بس کرسی پیاری ہے۔😢

امام الحق کا سنٹرل کنٹریکٹ ختم تحقیقات شروع ۔۔۔اطلاعات کے مطابق امام 2025 کے دورہ نیوزی لینڈ پر بھی پاؤں کے انگوٹھے پر س...
01/09/2026

امام الحق کا سنٹرل کنٹریکٹ ختم
تحقیقات شروع ۔۔۔
اطلاعات کے مطابق امام 2025 کے دورہ نیوزی لینڈ پر بھی پاؤں کے انگوٹھے پر سیاہی لگاکر انجری کا ڈرامہ رچا چکے ہیں😅

مائیک ہیسن ہیڈ کوچ اور ایشلے نوفکے باؤلنگ کوچ مقرر ۔۔۔عمر گل اور سرفراز احمد کی چھٹی ❤️🔥
01/09/2026

مائیک ہیسن ہیڈ کوچ اور ایشلے نوفکے باؤلنگ کوچ مقرر ۔۔۔
عمر گل اور سرفراز احمد کی چھٹی ❤️🔥

Address

Bajaur
Az Zarqa'
32821

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports390 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports390:

Shortcuts

Share