01/03/2026
رکی پونٹنگ کا کہنا ہے
فخر زمان ایک بڑا میچ کا کھلاڑی ہے💪🔥
آج فخر آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان وکٹوں کی لائن لگانے لگے آج پچ تقریبا 240 کا تھا لیکن پاکستان کا مڈل آرڈر ناکام ہو گیا
رکی پونٹنگ کے مطابق فخر ایک اوپنر ہیں بیٹسمن ہے اوپنر ہمیشہ اپنا نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہے بدقسمتی سے فخر کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے کبھی 3 کبھی 4 کبھی 5 اوپنر کو اوپن ہی ہونا چاہیے
اپ کا کیا رائے ہے فخر زمان کے بارے میں