Ejazz Bhatti

Ejazz Bhatti ���

27/10/2022

تیرا نعم البدل نہیں کوئی
تو فقط ایک ہی تو تھا میرے پاس

27/10/2022

سُنو۔۔!
یہ چند لمحے ہیں
محبت سے بسر کر لو۔۔!
عین ممکن ہے کہ
ہوا کے دوش پر اِک دِن
تمہیں پیغام یہ آئے

وہ جِن کی جان تھے نا تم؟
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں۔۔!

27/10/2022

ہم کو بھُلانے پر ھے کہاں اُس کو اختیار
کتنا حسیں گُماں میرے پاس رہ گیا......!

تونے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا۔۔۔۔۔!اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا 🔥
18/08/2022

تونے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا۔۔۔۔۔!
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا 🔥

18/08/2022

تجھ پہ مقدر مہربان ہے شاید۔۔
ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے۔۔

18/08/2022

میں چاہتی ہوں وہ جھیلے نہ میرے ہجر کا دکھ
میں چاہتی ہوں وہ مجھ سے بچھڑ کے مرجائے💔

18/08/2022

کِھل نہیں پائیں گے دوبارہ خدوخال میرے
تیرے ٹھکرائے ہوئے پھول کہاں مہکیں گے

🥀🖤

18/08/2022

چل اپنے جیسے گناہ گار ڈھونڈ آتے ہیں،
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے

کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا،
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے... 🙂

میں ‌نے یہ کب کہا کہ نزدیک سے دیکھ.. مگر یہ حق ہے مِرا تُو مجھے ٹھیک سے دیکھ..تُو شاہ زادی ہے تجھے جچتا نہیں حُضوری رنگ....
18/08/2022

میں ‌نے یہ کب کہا کہ نزدیک سے دیکھ..
مگر یہ حق ہے مِرا تُو مجھے ٹھیک سے دیکھ..

تُو شاہ زادی ہے تجھے جچتا نہیں حُضوری رنگ..
اپنے غلام کی سمت ذرا تضحیک سے دیکھ..❤️🦋

18/08/2022

اگر انا کی پرستش سے ڈر گئے ہوتے

تعلقات کی باہوں میں مر گئے ہوتے

Address

Bahawalpur

Telephone

+923004995903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejazz Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ejazz Bhatti:

Share

Category