District Soccer Futsal Association Bahawalpur

District Soccer Futsal Association Bahawalpur District Futsal Association Bahawalpur

03/07/2025
ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور کے عہدداران کی ممبر ایگزیکٹیو پی ایف ایف کو مبارک باد۔اور مستقبل قریب میں جنوبی پنجا...
01/07/2025

ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور کے عہدداران کی ممبر ایگزیکٹیو پی ایف ایف کو مبارک باد۔
اور مستقبل قریب میں جنوبی پنجاب فٹ سال ٹورنامنٹ کے انقعاد کے سلسلے میں ملاقات،
*عابد حسین* نے مکمل سرپرستی کی یقین دہانی کروائی۔

*حافظ سلمان بٹ میموریل اے ایم ایف انٹر ڈویژن فٹ سال چمپئین شپ 2025 گجرانوالا*● ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور کے زی...
11/02/2025

*حافظ سلمان بٹ میموریل اے ایم ایف انٹر ڈویژن فٹ سال چمپئین شپ 2025 گجرانوالا*

● ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور کے زیر اہتتمام ٹرائلز کا انعقاد
● *اس چمپئین شپ میں بہاول پور ڈویژن کے شناختی ہولڈر کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں*

● *اس میں 28 سال سے کم عمر کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں*

● ڈیپاڑٹمنٹل کھلاڑی بھی ان ٹرائلز میں حصہ لے سکتے ہیں۔
*عبدالکریم*
*صدر*
● ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور نے کہا کہ انشاء اللہ بہاول پور ڈویژن کی بہترین فٹ سال ٹیم گجرانوالا میں ہونے والی چمپئین شپ میں حصہ لےگی اور بہاول پور ڈویژن کا نام روشن کرے گی۔

● اور ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو رجسٹریشن کے لیے ایک لنک بھی دیا گیا ہے اس میں تمام کھلاڑی رجسٹرڈ لازمی ہوں۔

*مورخہ 16 فروری کو بوقت 3 بجے اولڈ کیمپس گروانڈ میں ہو گا*۔

*ساجد رفیق*
*جنرل سیکرٹری*
*ڈی ایف اے بہاول پور*

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScpdaOZSBCWLR8x97D3XKplHhLwtl1-JsJG3GCwXrf7iG-wpw/viewform

08/09/2024
Special  Thanks Divisional Sports Department Bahawalpur
30/06/2024

Special Thanks
Divisional
Sports Department Bahawalpur

2nd Day Match Result and next day schdule
28/06/2024

2nd Day Match Result and next day schdule

1st Day Match Result
26/06/2024

1st Day Match Result

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Soccer Futsal Association Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category