آصف خان لنگاہ 786

آصف خان لنگاہ 786 اصف خان لنگاہ ولوگ سرائکی

04/09/2026

میری اواز اپ کو اچھی لگی اور ویڈیو کو اگے شیئرنگ کریں اور لائک کریں جو مجھے چاہنے والے ہیں میرے میری طرف سے سب بھائیوں کو پنجابی اور اردو اور سرائکی اور سندھی پختون سب دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم اور میرے

04/09/2026

ہماری اپنے پنجابی بھائیوں سے کوئی لڑائی نہیں ہے لیکن ہم چاہتے ہیں ہمارا بھاولپور صوبہ جو ہے صبح سرائکستان بننا چاہیے تو ہم سرائیکیوں کو جو ہے حق ملنا چاہیے بس ہماری یہی اواز ہے

04/09/2026

اج کی ویڈیو صرف 20 سیکنڈ کی بنائی ہے وہ بھی بہاولپور والوں کے لیے بہاولپور والوں السلام علیکم کیسے ہو اپ کہاں گم ہو

03/09/2026

ایک لڑکی اور ایک لڑکا اور موٹر سائیکل پہ سوار اور ساتھ چھوٹا بچہ بھی بچہ ایسے تھا جیسے چھوٹا بچہ ہوتا ہے معصوم دودھ پینے والا تو بڑی زبردست سٹوری ہے سٹوری کی سٹوری ہے نصیحت کی نصیحت ویڈیو پوری دیکھیں اور پلیز اگے شیئر کریں

03/09/2026

ملک اقبال چنڑ گی اللہ تعالی بے صاحب بخشش فرمائے اور اس کے جانے کے بعد یہ جو ہے ان کا بیٹا ظہیر ملک زہیر چنڑ صاحب وہ تھوڑا پریشان لگ رہا ہے اس ان کی نہ ہونے کی مجبوری موجود کی موجودگی میں فرام بہاولپور

03/09/2026

ملک ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی فرام بہاولپور جس کی سر پر ماں کا سایہ ہو اس کو کبھی کچھ نہیں ہوتا انشاءاللہ ملک ظاہر چینل اور ال چینل برادری کو میری طرف سے موسٹ ویلکم اور اللہ کا ان کو کامیابی دے گا

03/09/2026

لڑکی کو ایک زبردست میں نے اج جواب دیا ہے ویڈیو سنیں یہ بہت اونچا ہے یہ کسی کو چٹکنے بھی نہیں دیتی لیکن میں نے اس کو خوبصورتی کے ساتھ جواب دیا ویڈیو فنی کلک فار یو ٹرینڈ

02/09/2026

مسلم لیگ رہنما ملک اقبال چنل کا بیٹا ملک منیر چنڑ اپنے جو ہے عوام کو سلام پیش کر رہا ہے تو باقی جو نیچے ویڈیو لگائی ہے جو جمعے لگا رہے ہیں سرائکی وہ ایک ٹف مقابلہ چل رہا ہے جمعہ کا کمال بہاولپور

02/09/2026

نواب اف بہاولپور صادق کے بیٹے پرنس نے ایک دفعہ پھر بہاولپور والوں کو جگا دیا اور بہاولپور کا صوبائی حق مانگ رہا ہے

02/09/2026

طارق بشیر چیمہ فرام منڈی جزمہ اینڈ نوابوں کا اشعار بہاولپور ملک اقبال چنڑ کا بیٹا نواز صاحب منیر چنا تو اپ لوگوں کے لیے ویڈیو اج کی اسپیشلی یہ ہے کہ اپ یار لیکچر کریں ارام سے اپس میں یہ مطلب یہ جو اپ بول چال کی سختی کر رہے ہیں یہ نہ کریں الیکشن کریں بالکل پرسکون پر ماحول سے ٹھیک ہے اگے جو ہے اللہ تعالی اپ لوگوں کو کامیابی دے گا بس میری اتنی التجا ہے

Address

Bahawalpur

Telephone

+923717131505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آصف خان لنگاہ 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آصف خان لنگاہ 786:

Shortcuts

Share