11/04/2026
وہ کونسا غیر ملکی کھلاڑی ہے جس کو آپ بڑی شدت سے پاکستان سپر لیگ میں کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے لیکن وہ کھلاڑی آج تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہوچکا ہے اور وہ پاکستان سپر لیگ میں نہیں کھیل سکے، کون ہے ؟ 🤔👇🏏
نوٹ: انڈین پلیئرز کے نام نا بتاؤ کوئی کیونکہ اُنہیں اپنی لیگ کے علاوہ دوسرے لیگز میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوتی.