Awaz Pakistan Media 24H

Awaz Pakistan Media 24H MMZ

06/05/2026

تحصیل منچن آباد میں تاجر برادری نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے، جرمانوں اور مبینہ زیادتیوں کے خلاف بھرپور احتجاج اور ہڑتال کی۔
انجمن تاجران مین بازار منچن آباد کی کال پر دکانداروں نے اپنی دکانیں بند رکھیں اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں اور ستھرا پنجاب، ٹی ایم او اور پیرا فورس کی کارروائیوں نے ان کا کاروبار تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ تاجروں کے مطابق بھاری جرمانے، دکانوں کی سیلنگ اور روزانہ کی بنیاد پر ہراسانی نے ان کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔
تاجروں نے مؤقف اختیار کیا کہ اکثر دکانداروں کا کاروبار شام کے بعد شروع ہوتا ہے، مگر متعلقہ ادارے انہیں کام کرنے سے روک رہے ہیں، جو سراسر ناانصافی ہے۔
اگر حکومت اس طرح کرے گی۔ہم احتجاج کا وسیع ادارہ اختیار کریں گے۔اتنی مہنگائی میں ہمیں کام کرنے دیں۔ایک تو پہلے ہی حکومت نے بہت مہنگائی کر دی ہے اوپر سے پیرا فور دکاندار کو بھاری جرمانے اور تنگ کرتی ہے

24/02/2026

ایس ایچ او خضر شاہ نے عورتوں پہ تشدد کی انتہا کر دی
اور رانا زہد ڈی ایس پی کو سب کچھ پتہ ہونے کے باوجود خاموش

15/01/2026
11/01/2026

بہاولنگر چونک مرلے کے مشہور پکوڑے

08/01/2026

اوباڑو رونتی کچے کے علاقے میں ڈی ایس پی اوباڑو، ایس ایچ او اوباڑو اور ایس ایچ او رونتی کی جانب سے نفری کے ہمراہ کاروائی،
تحصیل و ضلع نارووال کے رہائشی محمد یاسین آرائیں
اور
تحصیل منچن آباد ضلع بہاولنگر کے رہائشی محمد اصغر چھینا کو بازیاب کروا لیا، جن کو اپنے ورثاء کا رابطہ نمبر بھی یاد نہیں،
یہ ویڈیو ان کے ورثاء تک پہنچائیں، شکریہ

07/01/2026

یہ ہے ہماری پنجاب کی ٹریفک پولیس

05/01/2026

یہ ہے ہماری ٹریفک پولیس غریب لوگوں کے پاس سب کچھ موجود ہونے کے باوجود چالان کاٹ رہی ہے اور بدتمیزی کر رہی ہے اور ان کا رویہ چیک کریں

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Pakistan Media 24H posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz Pakistan Media 24H:

Share

Category