13/03/2024
بھائی LALA ALAM Official@عالمی شہرت یافتہ عالمی چیمپین لالہ محمد عالم نے ایک بار پھر ہمارے علاقے ہارون آباد کا نام روشن کیا ساتویں نیشنل ماس ریسلنگ چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا لالا عالم بہت بہت مبارک باد آپ ہمارے ہیرو ہیں آپ نے ہمیشہ سپورٹس میں اپنے علاقے کا نام روشن کیا ۔