Rana Zahid Gagun Memorial District Championship Tournament

Rana Zahid Gagun Memorial District Championship Tournament ہمارے ساتھ آئیے یہ نوید صبح سب کو سنائیں،
امید کی روشن

الحمدللہآجکا دوستانہ میچ کریسنٹ اور پیپسی ینگسٹر کے مابین کھیلا گیا جس میں پیپسی ینگسٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30...
27/12/2021

الحمدللہ
آجکا دوستانہ میچ کریسنٹ اور پیپسی ینگسٹر کے مابین کھیلا گیا جس میں پیپسی ینگسٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 240/8 بنائے۔۔ جس میں عاشی بھائی 45 عاقب بھائی 43 عاصم بھائی 39 اقبال بالا 27 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔۔۔جواب میں کریسنٹ کرکٹ کلب نے سنسنی خیز مقابلہ کرتے ہوئے 28.2 اوورز میں 224/10 رنز بنا سکی۔۔

الحمداللہ آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راونڈ کا دسواں میچ ڈونگا بونگا برائٹ سٹار اور ڈائمنڈ ...
24/12/2021

الحمداللہ
آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راونڈ کا دسواں میچ ڈونگا بونگا برائٹ سٹار اور ڈائمنڈ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں برائٹ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ڈائمنڈ کرکٹ کلب نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 184/5 رنز بنائے۔۔جواب میں ڈونگہ بونگا برائٹ سٹار نے 187/4 بآسانی 18.3اوورز میں 6 ویکٹوں سے جیت لیا ۔ ۔۔

الحمداللہ آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راونڈ کا ساتواں بڑا میچ پیپسی ینگسٹار وائٹ اور مون ٹا...
19/12/2021

الحمداللہ
آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راونڈ کا ساتواں بڑا میچ پیپسی ینگسٹار وائٹ اور مون ٹائیگر کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں پیپسی وائٹ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مون ٹائیگر کرکٹ کلب نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیپسی ینگسٹار وائٹ کو 19.4 اوورز میں 162 کے مجموعی اسکور پر آوٹ کردیا اور جواب میں مون ٹائیگر کرکٹ کلب مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 زنز ہی بنا سکی اور اسطرح یہ مقابلہ پیپسی ینگسٹار وائٹ نے 41 رنز سے جیت لیا اور میچ کی خاص بات ابھرتے ہوئے نوجوان باولر نصیر خان کی باؤلنگ تھی جنہوں نے اپنے 4 اوورز میں 26 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔۔

الحمداللہ ۔رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راونڈ میں آج دو میچز کھیلے گئے ایک میچ خان الیون اور اش...
18/12/2021

الحمداللہ
۔
رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راونڈ میں آج دو میچز کھیلے گئے ایک میچ خان الیون اور اشرف شہید کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں اشرف شہید کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 173 رنز کا ہدف دیا جسے خان الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں حاصل کرلیا اور دوسرا میچ یونیورسل کرکٹ کلب اور بٹ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جس میں پونیورسل کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے بٹ کرکٹ کلب کو 165 رنز کا ہدف دیا اور جواب میں بٹ کرکٹ کلب نے حدف بآسانی 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا ۔۔

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا میچ جیو اور نیوالقریش کے  مابین کھیلا گیا جسمیں جیو نے...
18/12/2021

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا میچ جیو اور نیوالقریش کے مابین کھیلا گیا جسمیں جیو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جسمیں جیو نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں کی میں 258/3 رنز بنائے ذیشان ملک نے 106 رنز بنائے اور جواب میں نیوالقریش 63/8 پر آل اوٹ ہوگئ اور اسطرح جیو نے یہ میچ آسانی سے اپنے نام کیا ۔۔17/12/2021

آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا  دوسرے راونڈ کا تیسرا میچ یونائیٹڈ کرکٹ کلب اور ٹوبہ قلندر شاہ کرکٹ ک...
15/12/2021

آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راونڈ کا تیسرا میچ یونائیٹڈ کرکٹ کلب اور ٹوبہ قلندر شاہ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں ٹوبہ قلندر شاہ کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور یونائٹڈ کرکٹ کلب کو مقررہ بیس اوورز میں 159 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے بآسانی 16.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔۔

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا دوسرا میچ الاحسان  اور چستیاں کے  مابین کھیلا گیا جس م...
14/12/2021

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا دوسرا میچ الاحسان اور چستیاں کے مابین کھیلا گیا جس میں الاحسان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس میں الاحسان نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز 132/10رنز بنائے اور جواب میں 135/2 کے اوز 13.5 اوورز میں با آسانی 8 ویکٹ سے میچ جیت لیا۔۔۔چستیاں کرکٹ کلب کے نوجوانوں نے زبردست اننگ کھیلی ۔۔ آج کے میچ کے مہمانِ خصوصی جناب آصف خان صاحب ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور جناب باؤ حمید صاحب آور عمر پانڈا تھے
🏏🏏🏏

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا پہلا میچ ایگل سٹار  اور القریش کے  مابین کھیلا گیا جس ...
12/12/2021

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا پہلا میچ ایگل سٹار اور القریش کے مابین کھیلا گیا جس میں القریش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس میں ایگل سٹار نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں مدثر بالا 57 رانا ابرار 55 اور کاکا چیمپئن 50رنزکی شاندار اننگز کی بدولت 232 رنز بنائے اور جواب میں القریش کے اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کیا اور مڈل آرڈر میں ابھرتے ہوئے نوجوانوں نے بھی زبردست اننگ کھیلی لیکن قسمت نے القریش کا ساتھ نا دیا اور 19.5 اوورز میں صرف210 رنز بنا سکی اور اسطرح ایگل سٹار نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے جیت لیا۔۔🏏🏏❤️❤️🥳🥳🥳🥳🏏🏏❤️❤️❤️
Congratulations eagles ۔❤️❤️🏏🏏🥳🥳🏏🏏❤️❤️🥳🥳🥳🥳🥳🏏🏏❤️❤️
🏏🏏🏏

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا پہلا میچ ایگل سٹار  اور القریش کے  مابین کھیلا گیا جسم...
12/12/2021

رانا زاہد گگن (مرحوم ) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرے راؤنڈ کا پہلا میچ ایگل سٹار اور القریش کے مابین کھیلا گیا جسمیں القریش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جسمیں ایگل سٹار نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں مدثر بالا جی 57 رانا ابرار 55 اور کاکا چیمپئن 50رنزکی شاندار اننگز کی بدولت 232 رنز بنائے اور جواب میں القریش کے اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کیا اور مڈل آرڈر میں ابھرتے ہوئے نوجوانوں نے بھی زبردست اننگ کھیلی لیکن قسمت نے القریش کا ساتھ نا دیا اور 19.5 اوورز میں صرف210 رنز بنا سکی اور اسطرح ایگل سٹار نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے جیت لیا۔۔🏏🏏❤️❤️🥳🥳🥳🥳🏏🏏❤️❤️❤️
Congratulations eagles ۔❤️❤️🏏🏏🥳🥳🏏🏏❤️❤️🥳🥳🥳🥳🥳🏏🏏❤️❤️
🏏🏏🏏

الحمداللہ آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا نواں میچ الجہاد کرکٹ کلب اور یونائٹڈ کرکٹ کلب کے مابین کھیل...
08/12/2021

الحمداللہ
آج رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا نواں میچ الجہاد کرکٹ کلب اور یونائٹڈ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں الجہاد کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مقررہ بیس اوورز میں یونائیٹڈ کرکٹ کلب کو مقررہ بیس اوورز میں میں 157 رنز کا ہدف دیا اور جواب میں یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے مقررہ حدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 17.3 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا ۔۔

الحمداللہ آج دوسرا رانا زاہد گگن( مرحوم) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا آٹھواں میچ پیپسی کرکٹ گراونڈ ڈگری کالج میں ستلج کرک...
07/12/2021

الحمداللہ
آج دوسرا رانا زاہد گگن( مرحوم) میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا آٹھواں میچ پیپسی کرکٹ گراونڈ ڈگری کالج میں ستلج کرکٹ کلب اور ٹوبہ قلندر شاہ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں ستلج کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مقررہ بیس اوورز میں ٹوبہ قلندر شاہ کرکٹ کلب کو 169 رنز کا ہدف دیا اور جواب میں ٹوبہ قلندر شاہ کرکٹ کلب نے ہدف بآسانی 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔۔

الحمداللہ آج دوسرا رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا ساتواں میچ  پیپسی ینگسٹار وائٹ اور اتحاد کرکٹ کلب کے ...
06/12/2021

الحمداللہ
آج دوسرا رانا زاہد گگن مرحوم میموریل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کا ساتواں میچ پیپسی ینگسٹار وائٹ اور اتحاد کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسمیں پیپسی وائٹ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور اتحاد کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 161 رنز کا ہدف دیا اور جواب میں پیپسی وائٹ کے اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کیا جب عاصم رزاق 5.3 اوورز میں 75 کے مجموعی اسکور پر جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 43 رنز بنا کر آوٹ ھوگئے اسکے بعد آصف عاشی 53 رنز اور حافظ مختیار حسین 43 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور پیپسی وائٹ نے مقررہ حدف ایک وکٹ کے نقصان پر 12.5 اوورز میں حاصل کرلیا اور حافظ مختیار حسین کو ذمہ دارانہ اننگ کی بدولت میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔۔

Address

Govt Degree College Ground
Bahawalnagar

Telephone

+923347458745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Zahid Gagun Memorial District Championship Tournament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Zahid Gagun Memorial District Championship Tournament:

Shortcuts

Share

Category