23/10/2022
جیو کرکٹ کلب اور اذلان کرکٹ کلب کے درمیان میچ ہوا 25 اوور میں اذلان کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 174 بناے جیو کرکٹ کلب نے مقابلہ کرتے ہوئے آخری وکٹ پر کپتان ذوالفقار علی چوہان نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے سکور کو پورا کر دیا اور یہ میچ اپنے نام کر لیا اور سیزن کا پہلا میچ بہی اپنے نام کر لیا 💪💪💪