06/09/2026
1st HC SPORTS INDOOR CRICKET TOURNAMENT 🏏
کرکٹ کے شائقین کے لیے زبردست خبر! 🔥
HC Sports کے زیرِ اہتمام 1st HC Sports Indoor Cricket Tournament کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں 32 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
📅 تاریخ: 10 تا 13 ستمبر
💰 انٹری فیس: 3,000 روپے
🏆 پہلا انعام: 30,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 15,000 روپے
📍 وینیو: New City Indoor Cricket Arena
⚡ ٹورنامنٹ فارمیٹ:
ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا، جس میں 3 اوورز فاسٹ بولر اور 3 اوورز اسپن بولر کے ہوں گے۔ ہر ٹیم میں 8 کھلاڑی شامل ہوں گے۔
📺 ٹورنامنٹ کی Live Coverage بھی ہوگی۔
تمام کرکٹ ٹیموں کے لیے بہترین موقع ہے کہ اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔ 🏏🔥
📞 رابطہ برائے انٹری: 03116820294
جلدی کریں، اپنی ٹیم کی انٹری کنفرم کروائیں اور HC Sports Indoor Cricket Tournament کا حصہ بنیں! 🏆🔥