اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر

اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر اجالا کلب شہید آباد باغ آزاد کشمیر

17/11/2025
13/11/2025

رات کی تمام تر تاریکی
اس اکیلی موم بتی کی برابری نہیں کر سکتی
جو بجھ جانے سے انکار کر دے۔۔
❤️🚩

Congratulation  Eleven Star Shaheedabad🚩
03/11/2025

Congratulation Eleven Star Shaheedabad🚩

27/09/2025

سبھی نے سونپا ہوا کام کرنا ہوتا ہے
ستارے روشنی کرتے ہیں کتے بھونکتے ہیں

22/09/2025

نیا سورج اٹھا لائیں گے مشرق کے دفینے سے ۔۔
نہ گھبرا اے شب ہجراں اجالا ہم بھی دیکھیں گے
ابھی تو کھیل جاری ہے ابھی انجام باقی ہے۔۔
تماشہ تم نے دیکھا ہے، تماشہ ہم بھی دیکھیں گے

22/09/2025
راجہ سائم شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بھرکہ اجالا کلب کی طرف سے اہلیان بھرکہ اور انتظامیہ کمیٹی کو بہترین اور شاندار ٹو...
21/09/2025

راجہ سائم شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بھرکہ

اجالا کلب کی طرف سے اہلیان بھرکہ اور انتظامیہ کمیٹی کو بہترین اور شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں 28 ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ کھیل سے محبت اور اتحاد کی بہترین مثال ہے۔

فائنل مقابلہ اجالا کلب شہیدآباد اور فرینڈز کلب تلکیر کے درمیان کھیلا گیا۔ شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر دونوں ٹیموں کو داد اور خاص طور پر فائنل جیتنے پر فرینڈز کلب تلکیر کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

21/09/2025

Ojala Club qualified for semifinal in Raja Saim Shaheed memorial shooting volleyball tournament Burqa

Address

Bagh
12500

Telephone

+923455399104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر:

Shortcuts

Share

Category