11/03/2025
الحمدللہ اقراء روضۃ الاسلام منگ بجری ایک مثالی اور منفرد ادارہ ہے،جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے،خصوصا شعبہ حفظ القرآن الکریم
الحمدللہ اس سال بچوں نے 8 سپارے بھی حفظ کیے اور کلاس چہارم کا بھی امتحان دیا،اس سال کے کامیاب تجربہ کے بعد ہم آپ کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ اپنے بچوں کو جلد ادارہ ھذا میں داخل کرواکے دینی اور دنیاوی تعلیم سے روشناس کروائیں شکریہ