03/11/2024
Wajahat Sarfraz (VJ LEFTY)
Wajahat Sarfraz is the young cricket player. He always struggles to do his best. "Practice makes a man perfect"
اس جملے کو مدنظر رکھتے ہوئے وجاہت سرفراز نے محنت کرنی شروع کی اور کامیابی کی راہوں میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کی۔ اللّٰہ پاک اس بھائی کو کامیابیاں نصیب فرمائے۔
آمین
EDITED BY : AQK Sports Live