INZI Speaks

INZI Speaks "Mr. Inzamam ul Haq Janjua is a well-known Urdu and English cricket commentator across Azad Kashmir and Pakistan.

This is his official live broadcasting account, operated by his media team."

29/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
میاں مقصود احمد کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔
آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ متین کی خدمت، دعوت و اصلاح، اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی دینی، سماجی اور تنظیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی نیکیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، رفقاء اور وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

29/05/2026

🚨 Welcome to RIJ TV – Your Voice, Your Platform!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آواز دنیا تک پہنچے؟کیا آپ اپنے علاقے کی اصل خبریں سب سے پہلے دیکھنا چاہتے ہیں؟

📢 RIJ TV لے کر آیا ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں:✅
ہر خبر ہوگی بروقت اور مستند

✅ لوکل کرکٹ کی لائیو براڈکاسٹنگ ہوگی پروفیشنل انداز میں 🏏

✅کمیونٹی ایونٹس، انٹرویوز اور گراؤنڈ رپورٹس ہوں گی آپ کے سامنے.

✅آپ بھی بن سکتے ہیں اس پلیٹ فارم کا حصہ

🎤 انٹرویوز، پریس کانفرنس یا کسی بھی ایونٹ کی کوریج کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں!

📲 WhatsApp: 03449498900

🔥 ابھی ہمارا پیج Follow کریں👍 پوسٹ کو Like کریں💬 اپنی رائے Comment میں ضرور دیں🔄 اور اس پوسٹ کو Share کریں تاکہ ہر کوئی سچائی سے باخبر رہے

RIJ TV — آواز سچ کی، انداز نیا!

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INZI Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INZI Speaks:

Share

Category