05/04/2025
نوٹس برائے تمام ٹیمیں ٹورنامنٹ 2025 بنی منہاساں سپر لیگ !!!
تمام ٹیموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی انٹری فیس مبلغ 5000(پانچ ہزار) 10 مئی سے پہلے پہلے بھائی نورالہی منہاس کے پاس جمع کرواسکتے ہیں
انٹری صرف بھائی نور الٰہی کے ذریعے ہی جمع کروائی جائے گی بھائی نور الٰہی کے علاوہ کوئی بھی دوسرا ٹیم ممبر انٹری لینے کا مجاز نہیں ہے۔
انٹری مقررہ تاریخ سے قبل لازمی جمع کروائیں مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی ٹیم کو مقابلے میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی اس لیے شکوے شکایتوں سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ کی پابندی کریں تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے امید ہے سبکو یہاں بات کلئیر ہو چکی ہو گئی انشاءاللہ شیڈول کا علان 25 مئی تک کر دیا جائے گا ایک دو دن اوپر نیچے ہو سکتے ہیں اسلام علیکم
منجانب،
انتظامیہ ایورسٹ الیون بی ایس ایل 2025