17/04/2026
باغ آزاد کشمیر میں جدید طرز کی کرکٹ اکیڈمی کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور امید ہے کہ اس کا افتتاح جلد ہی ہو گا۔
یہ اکیڈمی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اعلیٰ ترین سہولیات فراہم کرے گی اور علاقے میں کرکٹ کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ایسنٹ میڈیکل بلنگ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب شکیل علوی صاحب کو اس شاندار منصوبے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔