30/12/2025
باغ کے معروف فٹبالر راشد شاہ (بجلی) کے والد محترم جناب سید گل حسین شاہ صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین۔