Brothers XI Malal Bagla

Brothers XI Malal Bagla Brand Of Malal Bagla 💖
Captain : Aqib Arif Abbasi
V.Captain: Umer Abbaxi

عمر عمری (Speed Star of Malal Bagla) کو ہل پریمیئر لیگ (HPL) کے لیے اوپن کیٹیگری میں پک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ...
21/05/2026

عمر عمری (Speed Star of Malal Bagla) کو ہل پریمیئر لیگ (HPL) کے لیے اوپن کیٹیگری میں پک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ⚡🎉

دعا ہے کہ وہ اس لیگ میں اپنی طوفانی بولنگ اور بیٹنگ سے دھوم مچا دیں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں۔ آل دی بیسٹ عمر عمری!

16/05/2026

اپنی ٹیم کا وہ پلئیر بتاو جو آوٹ ھو جائے تو لگتا ھے ھم میچ نہیں جیت سکتے۔

زندگی کے سفر میں بعض دوست ایسے ہوتے ہیں جو محفل کی رونق ہوتے ہیں۔ ہماری ٹیم کی جان اور نہایت پیارے بھائی ذیشان عباسی، آج...
08/05/2026

زندگی کے سفر میں بعض دوست ایسے ہوتے ہیں جو محفل کی رونق ہوتے ہیں۔ ہماری ٹیم کی جان اور نہایت پیارے بھائی ذیشان عباسی، آج روزگار کے سلسلے میں قطر روانہ ہو رہے ہیں۔ ✈️🇶🇦
ایک بہترین پلیئر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ ایک مخلص انسان بھی ہیں۔ میدان میں آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، لیکن آپ کے بہتر مستقبل کے لیے ہماری ڈھیروں دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ 🏏✨
اللہ پاک آپ کے اس نئے سفر کو کامیابی اور برکت سے بھر دے، اور پردیس میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین) 🤲

Alhamdulillah Champion At Dhirkot ❣️Well Played Team Brothers Eleven 🫀
03/05/2026

Alhamdulillah Champion At Dhirkot ❣️

Well Played Team Brothers Eleven 🫀

Alhamdulillah ❣️
21/04/2026

Alhamdulillah ❣️


Brother X1 Malal Bagla
Qualify For Final Day 🏆❤️

بکوٹ چمپیئن ٹرافی سیزن 01
چیف آرگنائزرز : شیری بکوٹ ، ریحان بکوٹ ، شاداب بکوٹ
ٹوٹل انعام : 2 لاکھ روپے
وی سی لیول پلس فائنل ڈے 01 اوپن
بمقام : مورہڈی کرکٹ گراؤنڈ بکوٹ

Address

Bagh

Telephone

+923408147945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brothers XI Malal Bagla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brothers XI Malal Bagla:

Share

Category