Green Army

Green Army This page is about latest news and update of cricket. kindly follow my page to get all the information related to cricket. thanks

Congragulations England they deserve to Win. They play like champions👏👏❤
05/12/2022

Congragulations England they deserve to Win. They play like champions👏👏❤

رپورٹس کے مطابق، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز 👏 کے لیے غیر ملکی کمنٹری پینل یہ ہے۔ #کرکٹ  Awais.
29/11/2022

رپورٹس کے مطابق، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز 👏 کے لیے غیر ملکی کمنٹری پینل یہ ہے۔

#کرکٹ

Awais.

29/11/2022

*Babar's Test averages against different nations*
*80.67 vs Bangladesh*
*63.46 vs Sri Lanka*
*58.43 vs New Zealand*
*44.39 vs Australia*
*38.09 vs Windies*
*36.50 vs Ireland*
*34.30 vs South Africa*
*1.00 vs Zimbabwe*

*Awais*.

_*پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟*__پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 ...
24/11/2022

_*پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟*_

_پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گاٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضا مندی سے کیا گیا ہےعثمان واہلہ نے کہا کہ بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعد پی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ ہونے والا ہےواضح رہے کہ پی ایس ایل 8 کے میچز 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گےدفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی_

Awais.

Here's  the   2024 format🤩• Total 20 teams• Divided in 4 groups• Top 2 teams of each group will qualify for the Super-8•...
24/11/2022

Here's the 2024 format🤩

• Total 20 teams
• Divided in 4 groups
• Top 2 teams of each group will qualify for the Super-8
• Top 2 teams of each group will qualify for the Semi Final
• Winners to face each other in the Final 🏆

Awais.

24/11/2022

قومی ٹیم میں نام آنے کے انتظار میں دلبر داشتہ ہو کر تجربہ کار فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔

فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے قذافی اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران ریٹائر منٹ کا فیصلہ کیا۔ محمد سعد کے اچانک اس فیصلے سے ساتھی کھلاڑی بھی حیران رہ گئے۔

فرسٹ کلاس کرکٹر نے آخری میچ سینٹرل پنجاب کی جانب سے سدرن پنجاب کے خلاف کھیلا، اور اپنی آخری فرسٹ کلاس انگز میں 182 رنز بھی بنائے۔

اس حوالے سے محمد سعد کا کہنا تھا کہ انٹر نیشنل کرکٹ میں موقع ملنے کی امید ختم ہونے کے خدشے پر ریٹائر منٹ کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے نہیں لگتا کہ اب مجھے موقع مل سکتا ہے، اس لیے اب کیا فائدہ۔

محمد سعد نے یہ بھی کہا کہ اگلے سیزن میں پھر 10 میچز کھیلنے سے کیا حاصل ہو گا ؟ اس لیے اب بس۔

محمد سعد سے ساتھی کھلاڑیوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ آخری اننگز کے بعد اپنی ٹیم کے علاوہ حریف ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی انہیں زبر دست انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ محمد سعد نے 124 فرسٹ کلاس میچز میں 6571 رنز بنائے جس میں 12 سنچریاں اور 34 نصف سنچری شامل ہے۔

Awais.

24/11/2022

🚨 BREAKING NEWS 🚨

PCB has not issued NOC to Mohammad Amir to play for Bangla Tigers in T10 League with a reason of intense criticism on the board officials and players in recent times....... Awais.

24/11/2022

انگلینڈ نے 18 سالہ لیگ اسپنر ریحان احمد کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا


Awais

23/11/2022

*_🚨Bowlers to 140+ kmh in 2022 in T20I_*

_Haris Rauf - 412 (Total balls 516)_

_Whole India 🇮🇳 - 244 (Total balls 11200+)_
Me-Ghazab bestii hai INDIANS ke🤣

Awais.

23/11/2022

*Pakistani players in Bangladesh premier league*

*Comilla Victorians*
•Muhammad Rizwan
•Shaheen shah Afridi
•Hasan Ali
•Khushdil Shah
•Abrar Ahmed

*Fortune Barishal*
•Iftikhar Ahmed
•Muhammad Wasim Jr
•Usman Qadir
•Haider Ali

*Khulna Tigers*
•Wahab Riaz
•Naseem Shah
•Azam Khan

*Dhaka Dominators*
•Shan Masood
•Ahmed shehzad
•Salman Irshad

*Sylhet Strikers*
•Muhammad Amir
•Muhammad Haris

*Rangpur Riders*
•Shoaib Malik
•Muhammad Nawaz
•Haris rauf

*Total Pakistani Players=20*

Awais.

Yes we got.
23/11/2022

Yes we got.

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Army:

Share

Category