Kashmir Crickett

Kashmir Crickett Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Crickett, Sports, Bagh.

آج کی ہار صرف ایک وقفہ ہے، انجام نہیں۔ ہِلی سلطان سے یہ مقابلہ ہمیں فائنل کے لیے مزید تیار کر گیا ہے۔ یاد رکھیں، گر کر س...
27/03/2026

آج کی ہار صرف ایک وقفہ ہے، انجام نہیں۔ ہِلی سلطان سے یہ مقابلہ ہمیں فائنل کے لیے مزید تیار کر گیا ہے۔ یاد رکھیں، گر کر سنبھلنے والے ہی اصل فاتح ہوتے ہیں۔
ان شاء اللہ، فائنل کے میدان میں جب دوبارہ آمنا سامنا ہوگا، تو جیت کا سورج قاسم اور ان کی ٹیم کے نام طلوع ہوگا۔ ہمت، جنون اور پختہ ارادے کے ساتھ میدان میں اتریں، فتح آپ کے قدم چومے گی۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!"

13/01/2026

اسلام علیکم
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔شائقین کرکٹ کے لئے ایک بڑی خوشخبری ڈی ایس ایل سیزن فور جو کہ شروع ہونے جاہ رہا ہے چھوٹی عید کے دوسرے دن باڑین کرکٹ گراؤنڈ سرنگ میں تمام پلئر جو اس لیگ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ انتظامیہ سے ربطہ کریں ٹیم ڈرافٹنگ سسٹم سے بنائی جائیں گی جو پلیر ڈرافٹنگ میں نی ہو گا وہ کسی بی ٹیم کا حصہ نی بن سکے گا
شکریہ۔
لیگ چیئرمین
جمیل عباسی
03465230682
چیف آرگنائزر
صبور عباسی
03165905750
آرگناہزر کمٹی
فرمان عباسی
مہران عباسی
صغير احمد

06/01/2026


30/12/2025

I got over 5,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🏏 سرنگ سپر لیگ سیزن 01 — کامیابی، جذبہ اور یادگار لمحات 🏆سرنگ سپر لیگ سیزن 01 کا شاندار انعقاد 20 دسمبر 2025 کو ہوا، جسے...
27/12/2025

🏏 سرنگ سپر لیگ سیزن 01 — کامیابی، جذبہ اور یادگار لمحات 🏆
سرنگ سپر لیگ سیزن 01 کا شاندار انعقاد 20 دسمبر 2025 کو ہوا، جسے بارش کی وجہ سے دو دن مشکلات کا سامنا رہا، مگر تمام تر چیلنجز کے باوجود یہ تاریخی لیگ آج 26 دسمبر 2025 کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
اس لیگ میں 06 سینئر ٹیموں نے حصہ لیا:
🔹 دهاوی ڈریگن
🔹 عبداللّه مرحوم
🔹 بنی سرنگ کنگ
🔹 گلیاں لائن
🔹 دهاوی لائن
🔹 شاہین سٹرائکر
نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے Mini SSL کے نام سے چار چھوٹی ٹیمیں بھی شامل کی گئیں، جو لیگ کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنیں۔
سینئر لیگ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر ٹاپ 04 ٹیموں نے کوالیفائی کیا:
✅ دهاوی لائن
✅ گلیاں لائن
✅ عبداللّه مرحوم
✅ دهاوی ڈریگن
سخت مقابلوں کے بعد دهاوی لائن اور گلیاں لائن فائنل تک پہنچیں، جہاں ایک سنسنی خیز اور یادگار مقابلے کے بعد 🏆 دهاوی لائن نے سرنگ سپر لیگ سیزن 01 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
🌟 Mini SSL کے فاتح
🏆 ڈھیر یونائیٹڈ
اونر و کپتان: ہارث نثار
(جنہوں نے بیماری کے باوجود ٹیم کی قیادت کی اور جیت کو ممکن بنایا — ایک قابلِ تحسین مثال)
🎖️ انفرادی ایوارڈز
🥇 بیسٹ بیٹسمین: طیب جمیل
🥇 بیسٹ بولر: منو کنگ
🥇 بیسٹ آل راؤنڈر: عمیر دهاوی
🥇 بہترین فیلڈر: فرمان عباسی (دهاوی)
🏅 بہترین ڈسپلن ایوارڈ (مشترکہ)
✔️ دهاوی لائن
✔️ شاہین سٹرائکر
✔️ عبداللّه مرحوم
🎤 فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی
لبریشن لیگ کے رہنما راجہ افراسیاب صاحب
اور
راجہ منظور صاحب
اس کے علاوہ لاتعداد معزز شخصیات اور شائقین نے شرکت کر کے نوجوانوں اور بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
🙏 ہم تمام ٹیموں، کھلاڑیوں، منتظمین، سپانسرز اور شائقینِ کرکٹ کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے سرنگ سپر لیگ سیزن 01 کو کامیاب بنایا۔
یہ صرف ایک لیگ نہیں، بلکہ سرنگ کے نوجوانوں کے خوابوں کی بنیاد ہے۔
✨ ان شاء اللہ، سرنگ سپر لیگ مزید بہتر اور بڑے انداز میں واپس آئے گی! ✨

26/12/2025

Surung Super Leauge Final Day

ہم محترمجناب اظہر مشتاق  عباسی اور منصور جمیل عبّاسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے سرنگ سپر لیگ ڈے فور میں بطور مہ...
25/12/2025

ہم محترمجناب اظہر مشتاق عباسی اور منصور جمیل عبّاسی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے سرنگ سپر لیگ ڈے فور میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔انتظامیہ اپ کی مشکور ہے اپ نے ہمارے لیے وقت نکالا اور لیگ کو رونق بخشی۔

فاہنل ڈے سرنگ سپر لیگ کون بنے گا چمپین کون سی ٹیم میدان مارے گی کل ہو گی فاہنل کی جنگلائیو آن کشمیر کركٹ & حمزی سپورٹ
25/12/2025

فاہنل ڈے سرنگ سپر لیگ کون بنے گا چمپین کون سی ٹیم میدان مارے گی کل ہو گی فاہنل کی جنگ
لائیو آن کشمیر کركٹ & حمزی سپورٹ

سرنگ سُپر لیگ سیزن ون ہم محترم جناب ,اقبال عباسی صاحب کو پانچھویں دن  بطور مہمان خصوصی گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
25/12/2025

سرنگ سُپر لیگ سیزن ون ہم محترم جناب ,اقبال عباسی صاحب کو پانچھویں دن بطور مہمان خصوصی گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Address

Bagh

Telephone

+923451367958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Crickett posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category