PSL 9

PSL 9 Dan

*لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ




شیرجیلا تیرا کوئی جوڑ نہیںشیر بڈھا بھی ہو تو شیر ہی رہتا ہے ♥️تین سال بعد پاکستان سپر لیگ میں واپسی ۔۔سارا کیریئر اوپنر ...
01/04/2026

شیرجیلا تیرا کوئی جوڑ نہیں
شیر بڈھا بھی ہو تو شیر ہی رہتا ہے ♥️
تین سال بعد پاکستان سپر لیگ میں واپسی ۔۔
سارا کیریئر اوپنر کھیلا آج نمبر 5 پر کھلایا گیا 24 گیندوں پر شاندار ہاف سنچری ♥️

چیلنج 🚨🚨🚨🚨عامر کی وہ کونسی تین بال تھیں جس کی وجہ سے  بلین لوگ روئے تھے 🏏🔥 میں صبح اٹھ کر انشاء اللہ سب کے کمنٹ پڑھوں گا...
02/01/2026

چیلنج 🚨🚨🚨🚨
عامر کی وہ کونسی تین بال تھیں جس کی وجہ سے بلین لوگ روئے تھے 🏏🔥 میں صبح اٹھ کر انشاء اللہ سب کے کمنٹ پڑھوں گا دیکھوں گا کس کا جواب درست ہے ،

02/01/2026

U

30/12/2025
بنگلادیش پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں صائم ایوب 15 بالوں پر 28 رنز بنا کر آؤٹ۔ شروعات اچھی کی ہے امید ہے بہترین پرفارمنس ...
26/12/2025

بنگلادیش پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں صائم ایوب 15 بالوں پر 28 رنز بنا کر آؤٹ۔ شروعات اچھی کی ہے امید ہے بہترین پرفارمنس دیں گے پورے سیزن میں۔۔۔🔥✊❤️

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️   ...
25/12/2025

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️












Trust me he is not Bollywood actor 💯👑 King Babar 🙌👑
25/12/2025

Trust me he is not Bollywood actor 💯👑
King Babar 🙌👑


بگ بیش لیگ میں بابر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔۔ - باکسنگ ڈے بیش کے لیے شائقین کی زیادہ مانگ کی وجہ سے سڈنی سکسرز نے ...
24/12/2025

بگ بیش لیگ میں بابر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔۔

- باکسنگ ڈے بیش کے لیے شائقین کی زیادہ مانگ کی وجہ سے سڈنی سکسرز نے بابرستان فین زون میں مزید سیٹیں کھول دی ہیں۔ 🤩❤️

Address

Baffa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL 9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share