06/06/2026
🏆 الحمدللہ — چیمپئنز! 🏆
محنت کی روشنی نے اندھیروں کو ہرا دیا،
ہم نے خواب نہیں، حقیقت کو جیت لیا۔ ✨
پہلا مرحوم غلام محمد ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز فائنل میں ٹیم سلطان نے آل فرینڈز کو شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔ 🏆🏏
تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز اور انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ 🌹
فائنل کے مین آف دی میچ کنگ آف بدین شاہزیب خان،
یہ صرف ایک جیت نہیں، محنت، اتحاد اور عزم کی فتح ہے۔ ❤️🏏
#چیمپئن