17/06/2026
بدين سٹی کے ابرتے ہوے المہران کرکٹ کلب بدین کے 2 اسٹار کرکٹر جو ھارڈ بال انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حسا بننے پر ہم ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہماری نیک تمنائین ان کے ساتھ ہیں انشااللہ اچھی پرفامنس دیکر اپنا اور بدین کا نام روشن کرینگے ♥️✌🏻♥️
منجانب : المہران کرکٹ کلب بدین