29/08/2025
اظہار تشکُر،
ھم ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن آواران سابقہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر عادل حسین صاحب کی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے آواران کے فٹبالروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمیں
،،پہلا آل لیگ فٹبال ٹورنامنٹ دے دیا
جسکی واجہ سے آواران میں فٹبال کلبز میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا،