Shaheed Ameer Jan Cricket Club Awaran

Shaheed Ameer Jan Cricket Club Awaran SHAHEED AMEER JAN CRICKET CLUB NADGO AWARAN.

12/10/2021
مرحوم رحیم جان کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 ٹو 2021  کے آج فائنیل میچ شہید امیر جان بمقابلہ قمبرانئ کے درمیان کھیلا گیا امیر جان...
10/10/2021

مرحوم رحیم جان کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 ٹو 2021 کے آج فائنیل میچ شہید امیر جان بمقابلہ قمبرانئ کے درمیان کھیلا گیا امیر جان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصیلہ کیا مقررہ 14اورو میں 8 وکٹوں کےنقصان پر128 کا ٹارگٹ دیاتھا سجادگیل نے 54 محمد اشرف نے 38 رن بناے اس کے جواب میں قمبرانئ پیراندر 60 بناکر آل آوٹ ہو گیں شہید امیر جان کرکٹ کلب ندگو چمپیئن بن گئیں

شہید صینہ ناک آوٹ  کرکٹ  ٹورنامنٹ 4سیزن کے فائنل میچ میں شہید امیر جان  اور شاہین کے  درمیان کھیلا گیا  شاہین  نے پہلے  ...
09/08/2021

شہید صینہ ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 4سیزن کے فائنل میچ میں شہید امیر جان اور شاہین کے درمیان کھیلا گیا شاہین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 اور میں 100 رن بناکر آوٹ ہو گئے مجیب الرحمن نے 4 اور میں 8 رن دے 7 گھلاڑی کو آوٹ کیا جواب میں شہید امیر جان نے مطلوبہ ہدف 8 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا شہید صیبنہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چمپیئن بن گیا

"آل آواران کرکٹ ٹورنمنٹ 2021"آل آواران کرکٹ ٹورنمنٹ انشاءاللہ کل سے باقائدہ شروع ہوگا.  اج ٹاس کیا گیا.
27/06/2021

"آل آواران کرکٹ ٹورنمنٹ 2021"
آل آواران کرکٹ ٹورنمنٹ انشاءاللہ کل سے باقائدہ شروع ہوگا. اج ٹاس کیا گیا.

*"کرکٹ ٹورنمنٹ بیاد مرحوم خالد میروانی, میر حسن گوٹھ, پیراندر "*میر حسن گوٹھ کرکٹ گراؤنڈ پیراندر میں بیاد مرحوم خالد میر...
25/06/2021

*"کرکٹ ٹورنمنٹ بیاد مرحوم خالد میروانی, میر حسن گوٹھ, پیراندر "*
میر حسن گوٹھ کرکٹ گراؤنڈ پیراندر میں بیاد مرحوم خالد میروانی کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کا فائنل میچ کل شہید امیر جان کرکٹ کلب ندگو بماقبل بیزنجو کرکٹ کلب ماشی کھیلا گیا. جس میں بزنجو کرکٹ کلب ماشی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 14 اورز میں 118 رن کا حدف دیا جس کے تعقب میں شہید امیرجان کرکٹ کلب ندگو نے مطلوبہ ہدف 11 اوروز میں پورا کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی. وکٹکپر سعیداحمد 50 رن کے ساتھ نمایا رہیں.
جب کے میچ کے مہمان خاص بی این پی آواران کے سربراہاں و مختلف سیاسی و سماجی شخصیات تھے. جن میں بی این پی آواران کے صدر حبیب اللہ محمدحسنی, تحصیل آواران کے صدر حاجی قادر بخش, تحصیلی جرنل سیکریٹری خالد بلوچ, سالم شاہوانی اور سماجی شخصیات وازدار محمد بخش, حاجی عبدالستار, اور اعجاز شفی بشمول اور عمائدین بھی موجود تھے.
گفتگو کرتے ہوۓ کھیل کے اقداموں کو سراہا گیا. اور ائندہ اس طرہ کے ٹورنمنٹوں کے انعقاد کا بھی ارادہ کیا گیا. ماحول و علاقے کی خوشنودی بھی اسی طرح کے تقریبات کو ٹھرایا گیا.

*ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ آواران*شہید امیر جان کرکٹ کلب ندگو نے سیمی فائنل کے مقابلے میں شہید سبینہ کرکٹ کلب بیدی کو شکست دے ...
24/03/2021

*ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ آواران*
شہید امیر جان کرکٹ کلب ندگو نے سیمی فائنل کے مقابلے میں شہید سبینہ کرکٹ کلب بیدی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لیا.
آواران ڈسٹرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میں
شہید امیر جان کرکٹ کلب ندگو اور شاھین کرکٹ کلب بازار مدِ مقابل ہونگے ..

Shaheed Ameer Jan Cricket Club Awaran
23/03/2021

Shaheed Ameer Jan Cricket Club Awaran

ڈ سٹرکٹ ٹورنامنٹ کل کے میچ میں شیدامیر جان کرکٹ کلب ندگو نے سرمستانی کرکٹ کلب کو کواٹرفائنل میچ میں ہارکر سمی فائنل میں ...
18/03/2021

ڈ سٹرکٹ ٹورنامنٹ
کل کے میچ میں شیدامیر جان کرکٹ کلب ندگو نے سرمستانی کرکٹ کلب کو کواٹرفائنل میچ میں ہارکر سمی فائنل میں جگہ بنالی

Meer Abdul Majeed cricket tournament AwaranSH, Ameer jan club pirandar vs Shaheen cricket club bazar1st Quarter final Sh...
13/10/2020

Meer Abdul Majeed cricket tournament Awaran

SH, Ameer jan club pirandar vs Shaheen cricket club bazar
1st Quarter final
Sh, Ameer jan toss jeet kar pehle batting karte hue muqarara 16 overs main 132 runs bana kar 9 keladi out
Aybad ne 82 runs ki shandar inings kel kar team score 132 tak le geya
Shaheen cricket club ne pecha karte hue 14 overs main 99 runs par poori team All out hua Obaidullah ne 47 runs ki shandar innings keli
Shaheed Ameer jan ne semi final ke leye qualify kar liya

*مرحوم رحیم جان میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ*فائنل میچ میں "ساچان کرکٹ کلب کُچ پیراندر"  نے  "اتحاد کرکٹ کلب ماشی"  کو 43 رن سے ...
06/09/2020

*مرحوم رحیم جان میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ*

فائنل میچ میں "ساچان کرکٹ کلب کُچ پیراندر" نے "اتحاد کرکٹ کلب ماشی" کو 43 رن سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا .....

*پہلا آل مرحوم سیٹھ رحیم جان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ*   فائنل  5 ستمبر 2020 ندگو پیراندر گراونڈ میں ساچان کچ بمقابلہ اتحاد...
03/09/2020

*پہلا آل مرحوم سیٹھ رحیم جان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ*

فائنل 5 ستمبر 2020 ندگو پیراندر گراونڈ میں
ساچان کچ بمقابلہ اتحاد ماشی
کے درمیان بوقت شام 4:30 میں کھیلا جائیگا.......

*مرحوم رحیم جان میموریل کرکڑ ٹورنمنٹ*"شھید امیر جان کرکٹ کلب ندگو"میچ  # 2 - مورخہ 12 اگست شھید امیر جان کرکٹ کلب ندگو ک...
13/08/2020

*مرحوم رحیم جان میموریل کرکڑ ٹورنمنٹ*

"شھید امیر جان کرکٹ کلب ندگو"
میچ # 2 - مورخہ 12 اگست
شھید امیر جان کرکٹ کلب ندگو کے دوسرے میچ میں بمقابل شاہین کرکٹ کلب بازار تھا. پہلے اننگز میں شھید امیر جان کرکٹ کلب ندگو نے بیٹنگ کرتے ہوے اپنے مزکورہ اورز میں 142 رنز کا ٹارگٹ قائم کیا.
جس کے تعقب میں شاھین کرکٹ کلب بازار صرف 25 رنز کی کمی سے شکست سے ہمکنار ہوا. اچھا کھیلنے پر محمد اشرف مین اف دی میچ قرار پایا .

اور شھید امیر جان کرکٹ کلب ندگو نے لگاتار اپنا دوسرا میچ جیت لیا.

Address

Awaran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Ameer Jan Cricket Club Awaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category