Attock Rising Stars #Railway_Tigers

Attock Rising Stars #Railway_Tigers we change the PageName Attock cricket stars to Now Attock Rising�� Stars
plz Li

With Fahad Sixer – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
21/06/2026

With Fahad Sixer – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

اسلام علیکم دوستوں امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے ❣️کل تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ میں بہت بڑا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا شیخ...
19/06/2026

اسلام علیکم دوستوں امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے ❣️
کل تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ میں بہت بڑا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا شیخ انیق الیون اور DX الیون حمید کی ٹیموں کے مابین 🏏🏏
شیخ انیق الیون نے فہد میاں چنوں اور چھوٹے منیب کو بک کیا تھا اور ایک لاکھ ایڈوانس روپے بھی دیئے رات تک سب چیزیں اوکے تھیں اگلے دن فہد میاں چنوں نے پہلے گاڑی خراب ہونے کا بہانہ بنایا اور پھر موبائل بند کر دیا 🥲🥲🥲🥲 نتیجہ کیا نکلا سارے کا سارا ٹیم کمبی نیشن خراب ھو گیا آخری ٹائم ایک بیٹسمین اور ایک بالر شاٹ ھو گیا ول عالم کچھ کر کرا کر ٹیم سپانسر نے ٹیم کھیلائ اور ٹیم میں ایک اچھے بیٹسمین اور ایک اچھے بالر کی کمی کی وجہ سے ٹیم میچ ہار گئی 🙄🙄🙄
تو دوستوں آپکے خیال میں یہ ٹھیک عمل ھے آخری ٹائم پر نہ آنا ؟؟
سوشل میڈیا پر ابھی ایک وڈیو میری نظر سے گزری جس میں فہد میاں چنوں کی بڑائی بیان کی جاتی تھی تو پوچھنا یہ تھا کہ وہ بھائ صاحب اب وڈیو لگائیں گے کہ فہد صاحب کل آخری ٹائم کیوں نہیں ائے؟؟ ٹیپ بال بہت سے پیجز نے خراب کر کے رکھ دی ہے دن رات ان ہی پلیئر کے گن گاتے ان ہی پلیئر کی ٹی سی کرتے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ یہ پلیئر اس طرح کی حرکت کرتے 😐😐
باقی میری نہ کسی پلیئر نہ کسی سپانسر سے دشمنی ھے اور نہ میں نے کسی کے کہنے پر یہ پوسٹ کی کل گراؤنڈ میں بیٹھے جو حال دیکھا وہ بیان کر دیا 😐
باقی سب بھائی خوش رہیں آمین ❣️ ❣️❣️

15/06/2026

6 balls 6 sixes Saqlain young Gun

امیر شنواری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک عارف َا جیجو پورا دن شاندار پرفارمنس پیش کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے ہ...
15/06/2026

امیر شنواری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک
عارف َا جیجو پورا دن شاندار پرفارمنس پیش کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے ہیں ہر میچ میں ذمہ دارانہ اننگز کھیلی گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات اور داد دیے ان کے ساتھ بھرپور ساتھ دیا احتشام ستی پورا دن کمال کھیلے ایک دو میچ میں 50 پلس رنز بھی بنائے گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات دیے لیکن بدقسمتی سے فائنل میچ جیت نہ سکے ہارڈ لاک دونوں شہزادے کمال کھیلے ویل پلیڈ ❤️👑🏏

امیر شنواری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک عارف َا جی جو پورا دن شاندار پرفارمنس پیش کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے ...
15/06/2026

امیر شنواری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک
عارف َا جی جو پورا دن شاندار پرفارمنس پیش کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے ہیں ہر میچ میں ذمہ دارانہ اننگز کھیلی گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات اور داد دیے ان کے ساتھ بھرپور ساتھ دیا احتشام ستی پورا دن کمال کھیلے ایک دو میچ میں 50 پلس رنز بھی بنائے گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات دیے لیکن بدقسمتی سے فائنل میچ جیت نہ سکے ہارڈ لاک دونوں شہزادے کمال کھیلے ویل پلیڈ ❤️👑🏏

24/05/2026

janii Awan one Man Show 6 runs taken in last ball Running between the wickets last ball runs Needed 7 what A Performance man🏏🥰

21/05/2026

❤️

21/05/2026

Short hy class hy Yar Ikram Pathan

Address

Railway Station Attock
Attock

Telephone

+97455829435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Rising Stars #Railway_Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Rising Stars #Railway_Tigers:

Shortcuts

Share

Category