24/10/2025
【ماشاءاللہ】
اللّٰہ تعالٰی نے اپنی نعمت سے نوازا، #بیٹا عطاء فرمایا...
الحمدللّٰہ!!!!
اولاد اللّٰہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پرخوش ہونا فطری امر ہے اور اللّٰہ رب العالمین کا شکر ہے
الحمدللّٰہ اس پاک پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر جس نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا اللّٰہ ہمیں توفیق و ہمت دے ہم اس کی تربیت اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پرعمل کر سکیں اور اللّٰہ تعالیٰ اسے ہماری آنکھوں کا نور اور آخرت میں ہماری نجات کا ذریعہ بنائے...
آمین یا رب العالمین...،❤️
24-10-2025
🇷🇦🇸🇭🇮🇩۔