Bolianwal Shughal Time

Bolianwal Shughal Time Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bolianwal Shughal Time, Sports Team, BolianwaL, Attock.

30/12/2023
کبھی فُرصت مِلے چکر لگانا مرے گاؤں میں سڑکیں بن گئی ہیں🥀حمزہ حسام
21/09/2023

کبھی فُرصت مِلے چکر لگانا
مرے گاؤں میں سڑکیں بن گئی ہیں
🥀حمزہ حسام

08/08/2023

Jinnah Punch 😹🤣

عظمت قرآن ریلی ۔بولیانوال گاوں ۔عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔۔حافظ علامہ احسان الحق قریشی صاحب ۔علامہ حافظ ابرار صاحب ۔م...
14/07/2023

عظمت قرآن ریلی ۔بولیانوال گاوں ۔عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔۔حافظ علامہ احسان الحق قریشی صاحب ۔علامہ حافظ ابرار صاحب ۔مفتی عبدالرحمان ہاشمی صاحب علامہ حافظ اللہ دتہ صدیقی صاحب و دیگر علماء اہلسنت نے اپنے نورانی بیان سے لوگوں کے دلوں کو جزبہ ایمانی سے گرمایا ۔سب کا ایک ہی مطالبہ ۔۔سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرو۔۔

01/07/2023

آئے روز اک نیا واقع بتاتا ہے ہمیں
کہ ہم صرف تصویروں میں ہی انسان نظر آتے ہیں

18/06/2023

😍😍😍😍😍

السلام وعلیکم ہمارے معاشرے کی اصلاح کے لئے انتہائی اہم موضوع تربیت اولاد کے عنوان سے محفل درس قرآن انشاءاللہ بروز اتوار ...
16/06/2023

السلام وعلیکم ہمارے معاشرے کی اصلاح کے لئے انتہائی اہم موضوع تربیت اولاد کے عنوان سے محفل درس قرآن انشاءاللہ بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد قباء بولیانوال تمام دوست احباب خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی دعوت خیر دیں۔ جزاک اللّہ

19/04/2023

ایک دفعہ درود شریف کی درخواست ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

13/04/2023

😥😥😥😥😥

Address

BolianwaL
Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolianwal Shughal Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolianwal Shughal Time:

Share

Category