Gondal star

Gondal star cricket team �������������

06/09/2026

❤️❤️❤️✌️✌️🙈😎😎

🌟
06/09/2026

🌟

ادریس پٹھان فرام گوندل 🏏🔥

جشن آزادی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ملاں کلاں ادریس پٹھان اس سیزن میں بولنگ میں تو شاندار پرفارمنس دے ہی رہے ہیں، لیکن ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی اپنا جلوا دکھا رہے ہیں۔ سیمی فائنل میں جب عادل الیون گوندل کو آخری ایک بال پر پانچ رنز درکار تھے اور پریشر کا ماحول تھا، تو ادریس پٹھان نے شاندار چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ 💥🏏

یہ اہم چھکا بھی عادل الیون گوندل کے فائنل جیتنے کی ایک بڑی وجہ بنا۔ شاباش ادریس پٹھان! 👏

ALHAMDULILLAH done ✔️ congratulations stars 🌟 captain (ADEL BAHI ) ❤️❤️✌️✌️✌️
05/09/2026

ALHAMDULILLAH done ✔️ congratulations stars 🌟 captain (ADEL BAHI ) ❤️❤️✌️✌️✌️

05/09/2026

Final match 🤲

BEST OF LUCK STARS 🌟 ✌️✌️💯💯
05/09/2026

BEST OF LUCK STARS 🌟 ✌️✌️💯💯

گوندل سٹار آج تیار ہے 🏏
گیم آن ہے ♥️

آج انشاءاللہ ✌️
05/09/2026

آج انشاءاللہ ✌️

کل انشاء اللّٰہ فائنل ڈے
تمام میچز لائیو دیکھیں میرے ساتھ
گیم آن ہے 🏏♥️

Mashallah ALHAMDULILLAH congratulations captain ADEEL BAHI 💯❤️💯💯💯💯💯
31/08/2026

Mashallah ALHAMDULILLAH congratulations captain ADEEL BAHI 💯❤️💯💯💯💯💯

❤️💯
31/08/2026

❤️💯

STAR 🌟
23/08/2026

STAR 🌟

🔥 نصیر شاداب فرام گوندل کی دھواں دار بیٹنگ 🔥

ملاح حیدرا میں جاری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں نصیر شادا فرام گوندل نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 چھکوں کی مدد سے 60+ رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی

بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی، شاندار بیٹنگ اور زبردست پاور ہٹنگ! 🔥

Well Played Naseer Shada From Gondal 👏🏏

Address

Mein GT Road Gondal
Attock
43600

Telephone

+923115222442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share