Asim Khan

Asim Khan follow me on my page
cricket videos

King King
01/09/2023

King King

VK King SK
01/09/2023

VK King SK

2023
28/08/2023

2023

اس وقت ہماری ٹیم کی نظریں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیتنے پر ہیں.💚🔥🤡(کپتان بابر اعظم)🗣️ انشاءاللہ
28/08/2023

اس وقت ہماری ٹیم کی نظریں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیتنے پر ہیں.💚🔥🤡
(کپتان بابر اعظم)🗣️ انشاءاللہ

07/07/2023

خبردار ہوشیار

بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا
نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول
اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا۔
Asim Khan

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category