14/06/2024
پراؤڈ آف پنڈی گھیب برینڈ آف اٹک حماد تنویر اپنے بہتر مستقبل کیلئے فیملی کے ساتھ نیویارک USA منتقل ہوگئے
اللہ پاک آپ کو ہرمیدان میں کامیاب کرے اور بہترین مستقبل کیلئے ھم ھمیشہ دعا گو ھیں آمین 🤲 خوش رہو❤❤♥🤗