Jani sports mansar attock 03321715366

Jani sports mansar attock 03321715366 Sports

Jani sports 🤲
26/08/2026

Jani sports 🤲

23/08/2026

Captain of MCC rehmat shah great bowling

Well done Imran moni well played proper all rounder performance
22/08/2026

Well done Imran moni well played proper all rounder performance

20/08/2026

Jani sports attock 🤗

Available from Jani sports Mansar camp attock original falcon bed
19/08/2026

Available from Jani sports Mansar camp attock original falcon bed

🏏 جشنِ آزادی کرکٹ میچ – شاندار کارکردگی! 🇵🇰🏆​مانسر ایم سی سی کلب  کے بہترین بلے باز عقیل احمد کی دھواں دار بیٹنگ! 🔥​15 ا...
17/08/2026

🏏 جشنِ آزادی کرکٹ میچ – شاندار کارکردگی! 🇵🇰🏆
​مانسر ایم سی سی کلب کے بہترین بلے باز عقیل احمد کی دھواں دار بیٹنگ! 🔥
​15 اگست کو کھیلے گئے جشنِ آزادی کے خصوصی میچ میں عقیل احمد نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 75 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏💥
​عقیل احمد کو ان کی اس شاندار اننگز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 👏💯
​🌟 جانی سپورٹس (Jani Sports)

ایم سی سی مانسر   ورسز  گوندل  کے درمیان کل کھیلا گیا میچ مانسر کا ایک بہترین آل راؤنڈر عمران جشن آزادی کے سلسلے میں کل ...
15/08/2026

ایم سی سی مانسر ورسز گوندل کے درمیان کل کھیلا گیا میچ

مانسر کا ایک بہترین آل راؤنڈر عمران
جشن آزادی کے سلسلے میں کل کھیلے جانے والے میچ میں ایک بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس دی عمران مانی نے چھ چھکوں کی مدد سے 50 پلس رنز بنائے اور تین ایم وکٹیں بھی نکالیں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

کوئی ایک جملہ اس بہترین آل راؤنڈر کے نام

14/08/2026

سپانسر کی دنیا کا بڑا نام راشد شاہ فرام سعودی عربیہ

"ہم راشد شاہ صاحب کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جو سعودی عرب سے ہیں اور جنہوں نے ہماری ٹیم ایم.سی.سی. مانسر کو نئی شرٹس اسپانسر کی ہیں۔
آپ کی اس فیاضی اور سپورٹ نے ٹیم کا حوصلہ آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ ایم.سی.سی. مانسر کے ہر ایک کھلاڑی کی طرف سے آپ کو سلام!"

نیٹ ایشو کی وجہ سے رات کو لائف نہ ہو سکے

جشن ازادی کرکٹ میلہ ایم سی سی مانسر ۔۔۔۔۔۔ گوندل 11جشن ازادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والا میچ مانسر ورسز گوندل 11 کے درم...
13/08/2026

جشن ازادی کرکٹ میلہ
ایم سی سی مانسر ۔۔۔۔۔۔ گوندل 11
جشن ازادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والا میچ مانسر ورسز گوندل 11 کے درمیان کل کھیلا جائے گا
نیو شارجہ گراؤنڈ مانسر تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ ائیں اور اپنے علاقے کی ٹیم کو فل سپورٹ کریں

4.30 pm
Live on Jani spots Mansar attock and Facebook ID janu Khan🤲

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani sports mansar attock 03321715366 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani sports mansar attock 03321715366:

Shortcuts

Share

Category