29/08/2026
عتیق بھائی علاقائی ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ مرزا آج کواٹرر فائنل میچ میں فرینڈز الیون مرزا نے سی بی سپورٹ ڈھوک فتح کو شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا جب 2 اوورز میں 26 رنز رہتے تھے اور عابی لیفٹی وکٹ پر موجود تھے تو پھر باؤلنگ پر آئے ثاقب مرزا اور صرف 6 رنز کا اوور کیا اور ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹرک بھی کی اور میچ کو ون سائیڈڈ کردیا اور آخری اوور میں گوگا شاہ نے 20 رنز سیو کر کے فرینڈز الیون مرزا کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروا دیا
ویلڈن ثاقب مرزا