18/02/2020
یہ ہیں جی ہمارے علاقے کی شان
Name.Yasir Bhatti
Young Fighter Cricket Team Adda Arouti.
جوکہ اپنی منفرد کلاس کی وجہ سے پورے علاقے میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں اور اپنے جارہانہ انداز سے ہمیشہ باؤلرز کی نیندیں حرام کرتے رہتے ہیں۔
جب بھی ان کی ٹیم پر مشکل وقت آتا ہے ہمیشہ اپنا سو فیصد اپنی ٹیم کو دیتے ہیں اور کئی جگہوں پر اپنی ٹیم کو جیت سے ہم کنار کروایا ہے
ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں
اللّٰہ انہیں مزید عزت دے
آمین