09/08/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تو جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں چوہدری سرور جسڑ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 660 ای بی کی جس میں آج بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 19 کے بی کی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی بات کرتے ہیں پرفارمینس کی تو آصف اشو اور لیجنڈ پلیئر نوید نے سارا دن کمال کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچایا اس شاندار کامیابی پر 21 ای بی کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں