WWE American championship

WWE American championship Bringing stories to life, one video at a time. Follow for cinematic entertainment!

Jaldi say dosron tk bhe shear karo
08/08/2026

Jaldi say dosron tk bhe shear karo

07/08/2026
07/08/2026

06/08/2026

06/08/2026

06/08/2026

06/08/2026

06/08/2026

*ایک شخص ماہر نفسیات (phsycatrist) کے پاس گیا اور کہا: " میں مسلسل افسردہ اور غمگین رہتا ہوں، اداسی میری زندگی پر حاوی رہتی ہے، براہ کرم میری مدد کریں - - -"*

تو ڈاکٹر نے اسے کچھ دوا دی - - -

ایک ہفتہ بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور کہا: " جناب! یہ دوائیاں میرے کچھ کام نہیں آئیں - مجھے جان لیوا کرب محسوس ہوتا ہے "
تو ڈاکٹر نے اسے مزید اور دوائیں دیں - - -

دو ہفتے بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور بتایا: " کچھ نہیں بدلا، اداسی ابھی بھی بے قابو ہے"

سائکیٹرسٹ اپنے اس مریض کی حالت کے متعلق الجھن میں تھا، اس نے تھوڑی دیر سوچا اور کہا:
" مزاحیہ جوکروں میں سے ایک جوکر کا ڈیلی تھیٹر شو ہوتا ہے، یہ جوکر سارے غمگین افسردہ لوگوں کو ہنسا دیتا ہے- میں ذاتی طور پر اس کا شو دیکھتا رہا ہوں اور جب بھی یاد کرتا ہوں تو میں ہنستا ہوں -
ٹکٹ خریدیں اور اس شو میں شرکت کریں، یقین جانیں، آپ کے منہ میں ہنس ہنس کر درد ہونے لگ جائے گا - - - "

اس آدمی نے جواب دیا : " جناب میں وہی جوکر ہوں! "

فیلیٹی اوگنی فرانسیسی جوکر جس نے لاکھوں لوگوں کو ہنسایا
اور خود اس نے خود کُشی کر لی - - -

ہمیشہ ہنستا ہوا چہرہ خوش حال دل کی علامت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جو لوگ دوسروں کو خوشیاں بانٹتے ہیں، وہ خود اندر سے شدید غم، تنہائی یا تکلیف کا شکار ہوتے ہیں۔ اس لیے لوگوں کے ظاہری رویّے پر فیصلہ نہ کریں، بلکہ ان کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش کریں، ان سے خیر خواہی اور ہمدردی کا برتاؤ کریں۔

05/08/2026

Jaldi bato comment main phir os ko bacha layin gy

05/08/2026

Full stroy bhendi nay alu ko dhoka diya

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WWE American championship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category