15/08/2026
صدام حسین شہید کرکٹ کلب 🖤🏏
30 مئی 2003 ہمارے خاندان کے لیے ایک ایسا سیاہ دن ہے جس کا غم کبھی ختم نہیں ہوگا۔
ہمارے پیارے صدام حسین شہید کی یاد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ ان کے نام سے منسوب صدام حسین شہید کرکٹ کلب ان کی یاد، محبت اور خوبصورت یادوں کو ہمیشہ زندہ رکھے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے صدام حسین شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲🖤
صدام حسین شہید — آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ 🖤🏏