Modern Stationary & Sports Mart Beley Baba

Modern Stationary & Sports Mart Beley Baba Be smart 🤓🤓

السلام علیکم معزز اساتذہ کرام!گرمیوں کی چھٹیاں آ رہی ہیں۔ بچے 1 ماہ گھر رہیں گے۔ اگر یہ 1 ماہ ضائع ہو گیا تو لکھائی پہلے...
12/06/2026

السلام علیکم معزز اساتذہ کرام!

گرمیوں کی چھٹیاں آ رہی ہیں۔ بچے 1 ماہ گھر رہیں گے۔ اگر یہ 1 ماہ ضائع ہو گیا تو لکھائی پہلے سے بدتر ہو جائے گی۔

*لہٰذا ہر ٹیچر سے گزارش ہے:*
چھٹیوں کی الوداعی کلاس میں ہر بچے کے والدین کو سختی سے ہدایت کریں کہ:
*"اردو خوش خطی کاپی" کلاس 1 تا 5 لازمی ہے۔*

*ٹیچرز یہ 3 باتیں والدین کو سمجھائیں:*

*1. لازمی کیوں؟* 📌
چھٹیوں کے بعد اسکول کھلے گا تو سب سے پہلے کاپیاں چیک ہوں گی۔ جس بچے کے پاس کاپی نہیں ہو گی، اسے کلاس میں سزا ملے گی۔ تاکہ بچے سنجیدہ ہوں۔

*2. فائدے کیا ہیں؟* 💯
1. *ایک ماہ = نئی لکھائی* - روز 1 صفحہ = 30 صفحے۔ اسکول کھلتے ہی بچے کی لکھائی سب سے الگ نظر آئے گی
2. *موبائل سے جان چھوٹے گی* - بچہ موبائل چھوڑ کر کاپی پکڑے گا، آنکھیں بھی محفوظ رہیں گی
3. *نمبر پکے ہوں گے* - اگلے سال امتحان میں پریزنٹیشن کے نمبر کٹیں گے ہی نہیں
4. *عادت بن جائے گی* - 21 دن لگاتار لکھنے سے عادت پکی ہو جاتی ہے۔ پھر بچہ خود لکھے گا

*3. طریقہ کیا ہو؟* ✍️
والدین کو بتائیں: روز صبح ناشتے کے بعد 15 منٹ۔ بچے کے پاس بیٹھیں۔ 3 لائنیں آپ لکھ کر دیں، باقی بچہ خود کرے۔ غلطی پر مار نہیں، شاباش دیں۔

*اساتذہ کرام! یہ آپ کا امتحان ہے*
جو ٹیچر چھٹیوں میں بچوں کی لکھائی سدھار دے گی، اس کی کلاس کا رزلٹ ہمیشہ ٹاپ پر رہے گا۔ والدین بھی آپ کو دعائیں دیں گے۔

*اعلان کر دیں:* "یکم اگست کو اسکول کھلے گا تو خوش خطی کاپی کے بغیر بچہ کلاس میں داخل نہیں ہو گا"

چلیں مل کر عہد کرتے ہیں: "اس گرمی میں ہمارے ہر بچے کا قلم چلے گا" ✍️🔥

New arrivals... Glass Trophies are available MS&SM Beley Baba District Shangla.
26/05/2026

New arrivals... Glass Trophies are available
MS&SM Beley Baba District Shangla.

Dumbles are available here at MS&SM Beley Baba.
16/05/2026

Dumbles are available here at MS&SM Beley Baba.

♥️ماڈرن سٹیشنری اینڈ سپورٹس مارٹ بیلے بابا ♥️ یہ خوبصورت اور مضبوط اسٹڈی ڈیسک بمع چیئر خاص طور پر بچوں کے لیے ڈیزائن کیا...
07/02/2026

♥️ماڈرن سٹیشنری اینڈ سپورٹس مارٹ بیلے بابا ♥️
یہ خوبصورت اور مضبوط اسٹڈی ڈیسک بمع چیئر خاص طور پر بچوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تاکہ پڑھائی مزید آسان، آرام دہ اور دلچسپ بن سکے۔
رنگین اور دلکش ڈیزائن بچوں کو پڑھنے کی طرف راغب کرتا ہے، جبکہ معیاری پلاسٹک مضبوطی اور پائیداری کی ضمانت دیتا ہے۔
✅ آرام دہ چیئر
✅ کشادہ اور خوبصورت ڈیسک
✅ بچوں کے لیے محفوظ اور مضبوط
✅ اسکول، ہوم ورک اور ڈرائنگ کے لیے بہترین انتخاب
🎒 آج ہی اپنے بچے کے لیے یہ شاندار اسٹڈی سیٹ حاصل

ایس ایس ٹی کی تیاری کیلئے ہر قسم بکس یہاں ماڈرن سٹیشنری بیلے بابا میں دستیاب ہیں۔اسکے علاؤہ ہر قسم سٹیشنری کاپیاں بکس وغ...
19/01/2026

ایس ایس ٹی کی تیاری کیلئے ہر قسم بکس یہاں ماڈرن سٹیشنری بیلے بابا میں دستیاب ہیں۔اسکے علاؤہ ہر قسم سٹیشنری کاپیاں بکس وغیرہ یہاں ملے گی

سکول اور آفس کے ہرقسم سٹیشنری کیلئے رابطہ کریں ۔
13/12/2025

سکول اور آفس کے ہرقسم سٹیشنری کیلئے رابطہ کریں ۔

نام ہے اعتماد کا۔
26/10/2025

نام ہے اعتماد کا۔

ایٹا ETEA ٹسٹ کے علاوہ ہر قسم ٹیچنگ گیڈر ٹسٹ کی تیاری کیلئے بہترین گائیڈ القلم ایٹا ٹسٹ گائیڈ AL QALAM ETEA TEST GUIDE ا...
06/07/2025

ایٹا ETEA ٹسٹ کے علاوہ ہر قسم ٹیچنگ گیڈر ٹسٹ کی تیاری کیلئے بہترین گائیڈ القلم ایٹا ٹسٹ گائیڈ AL QALAM ETEA TEST GUIDE اب دستیاب ہے ماڈرن شٹیشنری اینڈ سپورٹس مارٹ بیلےبابا میں نہایت مناسب قیمت پر۔

Available at MS&SM Beley Baba.
14/05/2025

Available at MS&SM Beley Baba.

14/04/2025

(بازار بیلے بابا)
بیلے بابا بازار کے تاجران کمیٹی اور دوکانداران کے مشاورت سے کل مورخہ 15/4/2025 پر چھٹی کرنے کا فیصلہ کیاھے لہٰذا بازار بند رھیگاہ. منجانب ماڈرن شٹیشنری اینڈ سپورٹ مارٹ بیلے بابا

Address

Bily Baba
Alpurai

Telephone

+3219790633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Stationary & Sports Mart Beley Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share