14/05/2026
عید قربان دلوں کو صاف کرنے اور تکبر مٹانے کا نام ہے، لیکن کچھ لوگ منڈی میں بھی تعصب کی ٹوپیاں پہن کر گھومتے ہیں۔ آپ جیسے لوگوں کی سوچ کی وجہ سے ہی معاشرے میں نفرت پھیلتی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم پختون اور بلوچ ہیں، ہمارا مال بھی کھرا ہے اور ہمارا کردار بھی۔ آپ اپنی عینک بدلیں، نیت خود بخود صاف ہو جائے گی۔