25/10/2025
🚨پاکستان صرف نام سے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے🚨 جب محمد رضوان نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھائی تو پہلے کپتانی چھین لی گئی، اب ٹیم سے ڈراپ کرنے کی تیاری ہے… دوسری طرف ملتان سلطان کے اونر علی ترین نے پی ایس ایل کے دوران ہر چوکے اور چھکے پر فلسطین کو ڈونیٹ کرنے کا اعلان کیا 💸 اب کرکٹ بورڈ ان سے کہہ رہا ہے کہ یہ حرکتیں بند کرو، ورنہ تم اب ٹیم کے اونر نہیں رہو گے!” آخر یہ کیسا اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 ہے جہاں انسانیت کی آواز اٹھانے والوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں 💔