Champion cc mehrab wala

Champion cc mehrab wala cricket 🏏

رنر اپز 🎉🎉🎉🥈🥈عاقب ترین 🤝 عمر لفٹی ❣️❣️پہلا سوداگر خان پٹھان آل اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ احمد پور شرقیہ کی رنر اپ جوڑی...
22/12/2024

رنر اپز 🎉🎉🎉🥈🥈
عاقب ترین 🤝 عمر لفٹی ❣️❣️
پہلا سوداگر خان پٹھان آل اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ احمد پور شرقیہ کی رنر اپ جوڑی رہی برینڈ آف احمد پور شرقیہ فلک ماسٹر عاقب ترین اینڈ ینگ گن پیس مشین عمر لفٹی دونوں نے پورے ٹورنامنٹ میں کمال کا کھیل پیش کیا اور رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا ویلڈن شہزادو ❣️❣️
ٹورنامنٹ آرگنائزرز لالا تنویر احمد جٹ ، سوداگر خان پٹھان اور ابرار کمبوہ بھائی کو بھی کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر بہت بہت مبارک باد ❣️❣️🎉🎉🎉

چیمپئن چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🎉🎉🏆🏆دلدار دلی 🤝 رئیس عمران 🏏🏏❣️❣️پہلا سوداگر خان پٹھان آل اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ احمد پ...
22/12/2024

چیمپئن چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🎉🎉🏆🏆
دلدار دلی 🤝 رئیس عمران 🏏🏏❣️❣️
پہلا سوداگر خان پٹھان آل اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ احمد پور شرقیہ کی چیمپئن جوڑی بنی برینڈ آف بہاولپور دلدار دلی اور برینڈ آف احمد پور شرقیہ رئیس عمران نے ٹورنامنٹ جیت لیا پورے ٹورنامنٹ میں دلدار دلی کی کمال بیٹنگ رہی بولنگ میں رئیس عمران نے کمال پرفارمینس دی ویلڈن شہزادو ❣️❣️🏏🏏
ٹیم سپانسر چوہدری سرفراز کو بھی بہت بہت مبارک ہو ❣️❣️
ٹورنامنٹ آرگنائزرز لالا تنویر احمد جٹ ، سوداگر خان ، چوہدری ابرار کمبوہ کو بھی کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر بہت بہت مبارک باد ❣️🏏

پہلہ ال تحصیل فہیم جمی اینڈ ریحان خان ترین 1 ڈویژن اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️✅✅صدر احمد پور کرکٹ رضوان مغل ❣️❣️❣️ سرپر...
21/12/2024

پہلہ ال تحصیل فہیم جمی اینڈ ریحان خان ترین 1 ڈویژن اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️✅✅
صدر احمد پور کرکٹ رضوان مغل ❣️❣️❣️
سرپرست اعلیٰ لالہ تنویر احمد جٹ ✅✅❣️❣️
نائب صدر سوداگر خان ❤️❤️✅
چیرمین ڈاکٹر مہر فیصل❤️❤️❣️
آرگنائزر رائیس عمران سید ناصر شاہ گیلانی❣️❣️❣️✅
Today Big Match ✨💞
Fakharay Al Ghaffar 🆚 Khan 11 ✨✨

اج ٹی ٹوئنٹی کھیلا گیا شننگ سٹار اور ڈیفنس سی سی کے درمیان جس میں پہلہ بیٹنگ کرتے ہوئے شیننگ سٹار نے 283 رنز کا ٹارگٹ دی...
15/12/2024

اج ٹی ٹوئنٹی کھیلا گیا شننگ سٹار اور ڈیفنس سی سی کے درمیان جس میں پہلہ بیٹنگ کرتے ہوئے شیننگ سٹار نے 283 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں عبدل رحمان کی 60 پلس کی زبر دست اننگ اور فرمان دودی کی 50 پلس کی اننگ کھیلی اور ڈیفنس سی سی نہ آغاز تو کمال کا کیا لیکن جب اینڈ میں جب آخری 2 اوورز میں 12 رنز باقی تھے وہی حبیب خان نہ کمال کا اوور کیا ہن آخری اوور میں 6 رنز بچا دیئے وہی پہ طلحہ نواب نہ کمال کر دیا صرف 3 رنز کا اوور کر کے اپنی ٹیم شینینگ سٹار کو میچ ون کروایا ویل ڈن طلحہ نواب یو بیوٹی ❣️❣️❣️✅✅✅

15/12/2024

شکریہ کامران قریشی بھائی آپکی محبتوں کا بہت شکریہ ❤️❤️✨ احمد پور کے بگ سپانسر کامران قریشی بھائی کی طرف سے ایک خوبصورت شرٹ کا تحفہ لو یو کامران قریشی بھائی ❤️❤️

فرسٹ ون ڈویژن اوپن اصغر عباس بگا ٹیپ بول کرکٹ ٹورنمنٹ ❣️❣️❣️❣️✅✅✅
14/12/2024

فرسٹ ون ڈویژن اوپن اصغر عباس بگا ٹیپ بول کرکٹ ٹورنمنٹ ❣️❣️❣️❣️✅✅✅

جنم دن مبارک ہو ملک جہانگیر کلیئر ہمارے سینیئر کرکٹر احمد پور کا چھوٹا وکی اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین ❤️❤️❤️🎂🎂
12/12/2024

جنم دن مبارک ہو ملک جہانگیر کلیئر ہمارے سینیئر کرکٹر احمد پور کا چھوٹا وکی اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین ❤️❤️❤️🎂🎂

پہلہ ال تحصیل فہیم جمی اینڈ ریحان خان ترین 1 ڈویژن اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️✅✅صدر احمد پور کرکٹ رضوان مغل ❣️❣️❣️ سرپر...
12/12/2024

پہلہ ال تحصیل فہیم جمی اینڈ ریحان خان ترین 1 ڈویژن اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️✅✅
صدر احمد پور کرکٹ رضوان مغل ❣️❣️❣️
سرپرست اعلیٰ لالہ تنویر احمد جٹ ✅✅❣️❣️
نائب صدر سوداگر خان ❤️❤️✅
چیرمین ڈاکٹر مہر فیصل❤️❤️❣️
آرگنائزر رائیس عمران سید ناصر شاہ گیلانی❣️❣️❣️✅
Today inshallah✅✅✅❣️❣️❣️
Malik 11 🆚 friend cc❣️❣️

11/12/2024

چھٹا ینگ فیٹر ٹیپ بول ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جس کی چیمپین بنی فریڈم سی سی اس کی نمائندگی کرتے ہوئے لیجنڈ کرکٹر شعیب کھوکھر نے ہر میچ میں کمال کی بیٹنگ کی اپنے پہلے میچ میں 91 رنز کی کمال کی اننگ کھیلی اور سیمی فائنل میں 60 پلس رنز بنایا اور اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کرایا اور فائنل میں بھی 50 پلس رنز کی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم فریڈم سی سی کو چیمپین بنوایا اور میچ ونر پلیر ثابت ہوا ویل پلیڈ شعیب کھوکھر یو بیوٹی❤️❤️ یقینا ٹیپ بال میں احمد پور کا بہت بڑا نام شعیب کھوکھر جنہوں نے کافی میچز اکیلے اپنے دم پر جتوائے ہوئے ہیں ویل ڈن چیمپین پلیئر ❤️❤️❣️

پہلہ ال تحصیل فہیم جمی اینڈ ریحان خان ترین 1 ڈویژن اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️✅✅صدر احمد پور کرکٹ رضوان مغل ❣️❣️❣️ سرپر...
11/12/2024

پہلہ ال تحصیل فہیم جمی اینڈ ریحان خان ترین 1 ڈویژن اوپن ٹیپ بال ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️✅✅
صدر احمد پور کرکٹ رضوان مغل ❣️❣️❣️
سرپرست اعلیٰ لالہ تنویر احمد جٹ ✅✅❣️❣️
نائب صدر سوداگر خان ❤️❤️✅
چیرمین ڈاکٹر مہر فیصل❤️❤️❣️
آرگنائزر رائیس عمران سید ناصر شاہ گیلانی❣️❣️❣️✅
Today inshallah✅✅✅❣️❣️❣️
Young Star 🆚 Tiger Star ⭐❣️❣️

Address

Bahawalpor
Ahmadpur East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Champion cc mehrab wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category